پاکستان شائع 01 اکتوبر 2022 09:44pm اقوام متحدہ کا امن مشن، پاک فوج کے حوالدار بابر صدیق شہید شکر گڑھ سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ حوالدار بابر سر پر گولی لگنے سے شہید ہوئے
کھیل شائع 29 ستمبر 2022 01:00pm آرمی چیف نے چکلالہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا گراؤنڈ میں کرکٹ شائقین کے لئے جدید اسپورٹس سہولیات فراہم کی گئی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 09:40am نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے، بلاول بھٹو پاکستان کے تمام ادارے خود مختار ہیں، ہم جمہوری روایات پر یقین رکھتے ہیں
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 09:24pm شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر خودکش حملہ، 21 جوان زخمی حملہ آؤر نے فوجی قافلے کو نشانہ بنانے کے لئے گاڑی کے قریب آکر خود کو اُڑا لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 03:33pm پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں گر کر تباہ، 2پائلٹس سمیت 6 اہلکار شہید پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گزشتہ رات فلائنگ مشن کے دوران گرکر تباہ ہوا
پاکستان شائع 25 ستمبر 2022 09:54am شمالی وزیرستان میں دیسی ساختہ بم دھماکا، پاک فوج کے 2 جوان شہید دھماکے میں نائب صوبیدار جاوید اقبال اور نائیک حسین احمد شہید ہوئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2022 09:09pm ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت اور احترام سے منایا گیا سیکیورٹی کے سخت انتظامات
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 02:36pm شہبازگل کی ضمانت پررہائی: اندراج مقدمہ مسلح افواج نے نہیں کروایا اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 09:28pm افغانستان سے دہشتگردوں کا پاک فوج پر حملہ، تین جوان شہید پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی سے دہشتگردوں کوبھاری جانی نقصان پہنچا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 05:04pm عمران خان کیخلاف کوئی فیصلہ آیا تو پاکستان عدم استحکام کا شکار ہوجائے گا: شاہ محمود قریشی عمران خان بھی افواج پاکستان کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2022 10:31am ملک بھر میں آج یوم دفاع بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے اسلام آباد میں31,صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 11:11pm شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 5 جوان شہید ہلاک دہشتگرد شہریوں اور فورسز پر حملے میں ملوث تھے، جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد ہوا ہے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 10:52pm وزیراعظم کا یومِ دفاع و شہداء پر افواج پاکستان کو خراجِ تحسین ہمارے شہداء کی قربانیوں کو بہترین خراج تحسین یہ ہے کہ ہم اپنے بانیوں کے وژن کے مطابق پاکستان کی تعمیر نو کریں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 12:44pm پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کرلیا پاک فوج کے ہیلی کاپٹر وں نے سوات میں محصور خاندانوں کو نکالنے کے لیے کامیاب پروازیں کیں۔
پاکستان شائع 26 اگست 2022 09:42pm وزارت داخلہ نے سیلاب متاثرہ اضلاع میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی پاک فوج کو چاروں صوبوں کے سیلاب سے آفت زدہ علاقوں میں تعینات کیا جارہا ہے: وفاقی وزیر داخلہ
کھیل شائع 24 اگست 2022 06:39pm فخر ہے کہ فیفا ورلڈ کپ کا آفیشل میچ بال پاکستان میں بنایا گیا، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے شہر دوحہ میں فیفا ورلڈ کپ اسٹیڈیم 974 کا دورہ کیا۔
کھیل شائع 24 اگست 2022 10:11am فیفا ورلڈ کپ 2022: پاک فوج سیکیورٹی میں معاونت فراہم کرے گی وفاقی کابینہ نے سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے معاہدے پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی.
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 اگست 2022 10:31am آج نیوز کی خبر کے بعد پاک فوج گلوکار وہاب بگٹی کے گاؤں پہنچ گئی کوک اسٹوڈیو میں 'کنایاری' گانے والے گلوکارکا گھرسیلاب میں بہہ گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 06:24pm لسبیلہ حادثہ: فوج مخالف پروپیگنڈے میں 18 بھارتی اکاؤنٹس شامل ہونے کا انکشاف رپورٹ میں سیاسی جماعتوں کو کلین چٹ دیتے ہوئے پروپیگنڈے کو انفرادی عمل قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان شائع 18 اگست 2022 10:12pm امریکی سینٹ کام کمانڈر کی سربراہی میں وفد کا جی ایچ کیو دورہ، آرمی چیف سے ملاقات ملاقات میں دفاعی، علاقائی سلامتی اور سکیورٹی تعاون بالخصوص عسکری تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 15 اگست 2022 05:28pm فوج اور پی ٹی آئی میں اختلافات ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے: فواد چوہدری عمران خان 19 کو کراچی اور 20 اگست کو حیدرآباد میں جلسہ کریں گے، جلسےکرکے ملک گیر انتخابی مہم چلائی جائے گی
پاکستان شائع 11 اگست 2022 09:25pm شہباز گل کے بیان کا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں: یاور بخاری مریم نواز خود آرمی کے خلاف نعرے لگوا چکی ہیں لہٰذا افواج کے خلاف بات کرنے والے سب لوگوں کو پکڑنا چاہئے
پاکستان شائع 10 اگست 2022 11:02am فوج کے خلاف پروپیگنڈا ملک دشمن ہی کرسکتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب و کوئی بھی فوج کے خلاف بات کرتا ہے اس کو ڈیکلیئر کیا جائے کہ وہ پاکستان اور دین اسلام کا دشمن ہے، پرویز الہیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 10:31am عمران خان کی زیرِ صدارت سازشی بیانیے کو شہباز گل نے آگے بڑھایا: وزیر داخلہ اس سازش کے دیگر کردار بھی سامنے آئیں گے، رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس