پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 08:59pm سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے 3 ارب ڈالر کے منصوبے منظور منصوبے کامیابی سے پاکستان کے مختلف صوبوں بالخصوص سندھ اور بلوچستان میں جاری
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 11:46pm ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 1508 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزيد 22 افراد زندگى کى بازى ہار گئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 11:21pm پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی ممکن: پیوٹن کی شہباز شریف سے ملاقات ملاقات میں ریلوے اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 08:57pm صدر مملکت کا سیلاب متاثرین کے لیے 5 کروڑ کی امداد کا اعلان صدرعارف علوی نے نواب شاہ میں سیلاب زدگان کے لیے ریلیف کیمپ کا دورہ کیا
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 11:35am دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا پاک فوج، رینجرزاورسول اداروں نے مسلسل کوششوں کے بعد حفاظتی بند باندھ لیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2022 05:21pm سندھ سے برساتی پانی کے نکاس میں 3 سے 6 ماہ لگ سکتے ہیں، مراد علی شاہ سندھ میں سیلاب نے سب تباہ کر کے دکھ دیا ہے، ہم سب کو متاثرین کی مدد کرنی ہے، وزیراعلیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2022 02:00pm چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے، وزیراعظم سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی سیلاب متاثرین کی بے مثال معاونت پر مشکور ہیں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 12:21pm سندھ میں سیلاب کے باعث 80 ہزار جانور ہلاک ہوئے، وزیر لائیو اسٹاک سندھ خوراک کی قلت مزید جانوروں کو متاثرکرسکتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 06:59pm سندھ میں خشک سالی کے بعد سیلاب سے زراعت تباہ موسمیاتی تبدیلیاں کاشتکاری کو دن بہ دن مزید مشکل بنا رہی ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 12:57pm ترکیہ کی سیلاب متاثرین کیلئے امداد کو قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کیلئے آئے ترکیہ وفد سے ملاقات کی۔
▶️ پاکستان شائع 02 ستمبر 2022 09:21am چشمہ اور تونسہ کے مقام پر دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب 6 لاکھ کیوسک سے زائد پانی کا ریلا گزر رہا ہے۔
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 10:25pm سیلاب زدہ علاقوں کی صورتحال دیکھنے کے بعد نیند نہیں آتی: مریم اورنگزیب وزیراعظم نے سندھ کے لئے 15 ارب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے لئے دس، دس ارب روپےکی گرانٹ دی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 08:43pm ملک میں بارشوں و سیلاب سے مزید 19 افراد جاں بحق بارشوں کے باعث 1186 افراد جان کى بازى ہار گئے
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 07:51pm سیلاب متاثرین کی رقم میں کٹوتی کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے: شازیہ مری سیلاب متاثرہ علاقوں میں کیمپ لگانے کی بھی جگہ موجود نہیں
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 07:24pm چارسدہ: ضلعی انتظامیہ نے سیلاب متاثرین سے تمام سرکاری کیمپس خالی کروالیے متاثرین کا کہنا ہے کہ انہیں زبردستی کیمپوں سے نکالا جا رہا ہے۔
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 06:57pm نیا سیلابی ریلہ، سندھ میں مزید سیلابی صورتحال کا امکان مون سون کی ریکارڈ بارشوں اور گلیشیئر پگھلنے کی وجہ سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال۔۔۔
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 06:49pm ستر فيصد پاکستان زيرِ آب، سندھ کی 90 فيصد گندم ختم ہوگئی، شیری رحمان پاکستان کى جى ڈى پى کا 9.1 فيصد موسمياتى تبديليوں سے متاثر ہو رہا ہے، وفاقی وزير برائے ماحولیاتی تبدیلی
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 06:35pm ٹانک: 154 سال پرانا نومولود بچوں کا واحد اسپتال سیلاب کی نذر ٹانک کا 154 سال پرانا نومولود بچوں کے علاج کا واحد اسپتال بھی سیلاب سے نہ بچ سکا، ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ...
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 02:14pm وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو خصوصی مراعات پیکج دینے کا فیصلہ تعلیمی اداروں میں سیلاب متاثرین کے لیے عطیات جمع کرنے کی مہم شروع کرنے کا بھی فیصلہ
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 08:52am سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی: یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب ملتوی سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاک فوج نے اہم فیصلہ کرلیا۔
لائف اسٹائل شائع 31 اگست 2022 10:14pm پتہ چل جائےکہ کل قیامت ہے تو ہم جائےنماز اور تسبیح بھی مہنگی کردیں حکمرانوں کو چھوڑیں اس ملک کو ہم لوگ اچھے نہیں ملے، ارسلان نصیر
پاکستان شائع 31 اگست 2022 09:31pm دادو: خیرپور ناتھن شاہ سیلابی پانی میں مکمل ڈوب گیا تحصیل جوہی اور میہڑ کے مختلف شہری علاقوں میں بھی سیلابی پانی داخل ہو گیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 09:06am آج نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن: آگے بڑھو، سیلاب متاثرین کی مدد کرو میراتھون ٹرانسمیشن میں سیاسی، سماجی اور شوبز شخصیات کی شرکت
پاکستان شائع 31 اگست 2022 02:52pm سیلاب متاثرین کی بحالی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے،مریم نواز جو پیار آج راجن پور میں ملا ہے ، اس پر آپ کی شکر گزار ہوں، مریم نواز
لائف اسٹائل شائع 30 اگست 2022 12:58pm سیلاب سے متاثرہ خواتین کو “سینیٹری پیڈز” کی ضرورت ہے؟ امدادی سامان میں ماہواری کیلئے استعمال کئے جانے والے سینیٹری نیپکنز بھیجنے سے پہلے پوچھ لیں کہ کیا وہ کسی کام کے بھی ہیں؟
لائف اسٹائل شائع 29 اگست 2022 10:59pm سیلاب متاثرین کیلئے اس وقت سب ایک ہوجائیں، عدنان صدیقی کی اپیل انہوں نے کہا کہ مل کر سیلاب زدہ متاثرین کی مدد کریں
دنیا شائع 29 اگست 2022 08:30pm بھارتی اور برطانوی وزیراعظم کا پاکستان میں سیلاب سے نقصانات پر اظہارِ افسوس برطانوی حکومت پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے امداد بھیج رہی ہے
لائف اسٹائل شائع 29 اگست 2022 08:13pm زیادہ نہیں تو صرف 100 روپے کی مدد کردیں، حنا الطاف اداکارہ کی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے مداحوں سے اپیل
پاکستان شائع 29 اگست 2022 07:42pm وزیر اعلیٰ پنجاب کا اپنا ہیلی کاپٹر سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے وقف کرنے کا اعلان قذافی سٹیڈیم کے نزدیک ایک بلین ڈالر سے 25 منزلہ کمپلیکس تعمیر کیا جائے گا، پرویز الٰہی
پاکستان شائع 29 اگست 2022 07:14pm ملک میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1100 سے تجاوز کر گئی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران 59 افراد زخمى ہوئے ہیں
موسمیاتی تبدیلی: خلیجی و مغربی ممالک پاکستان میں متبادل توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، وزیراعظم