فیلڈ مارشل کو دھمکیوں پر پاکستان کا سخت ردعمل، قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر سے احتجاج برطانوی حکومت شرپسندوں کے خلاف کارروائی کرے گی: دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 08:13am
افغان ڈپٹی سفیر کی دفترخارجہ طلبی، خوارج کے حملے میں 4 جوانوں کی شہادت پر پاکستان کا احتجاج پاکستان افغان سرزمین سے جنم لینے والی دہشت گردی کے جواب میں تمام ضروری اقدامات کرے گا، ترجمان دفترخارجہ شائع 19 دسمبر 2025 11:10pm
ایمان مزاری کیس کی سماعت میں ناروے کے سفیر کی شرکت، دفترخارجہ کی سخت کارروائی پاکستان کے اندونی معاملات میں مداخلت پر وزارت خارجہ نے سخت ترین الفاظ میں ڈیمارش جاری کردیا شائع 11 دسمبر 2025 07:47pm
بھارتی وزیرِ خارجہ کا بیان بےبنیاد اور غیر ذمہ دارانہ ہے، ترجمان دفترِ خارجہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے اور اس کے تمام ادارے، خصوصاً مسلح افواج، ملکی سلامتی کے مضبوط ستون ہیں، ترجمان دفتر خارجہ شائع 07 دسمبر 2025 03:51pm
بھارت میں اسلاموفوبیا اور تاریخی اسلامی ورثے کی بے حرمتی، پاکستان کا عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ ہندوتوا کے تحت اسلامی ورثے کو ختم کیا جارہا ہے، بابری مسجد کے بعد دیگر مساجد کو بھی خطرہ ہے: دفتر خارجہ شائع 25 نومبر 2025 11:22pm
پاکستان کا بھارتی وزیر دفاع کے ’سندھ‘ سے متعلق بیان پر سخت ردعمل بھارت پہلے اپنے ملک میں آباد کمزور اور پسے ہوئے اقلیتی طبقات کی حفاظت کو یقینی بنائے: دفتر خارجہ شائع 24 نومبر 2025 08:59am
پاکستان نے ہندو برادری کے افراد کو داخلے سے روکنے کے الزامات مسترد کردیے الزامات بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، یہ معاملہ مکمل طور پر انتظامی نوعیت کا تھا، ترجمان دفتر خارجہ شائع 06 نومبر 2025 11:34pm
غزہ پر آج اجلاس، پاکستان جنگ بندی پر زور دے گا، دفتر خارجہ اجلاس میں پاکستان ترکیہ، سعودی عرب، قطر سمیت 8 ممالک کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔ شائع 03 نومبر 2025 09:12am
امید ہے ایک روز عوام افغان نمائندوں پر مبنی سچی حکومت دیکھیں گے: ترجمان دفتر خارجہ کابل میں کوئی آئین موجود نہیں، ایک گروہ طاقت کے بل بوتے پر اقتدار میں ہے: شفقت علی خان کی ہفتہ وار بریفنگ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2025 12:49am
’بین الاقوامی ثالثی میں ریاستی جرگہ بٹھائیں‘: پاکستان کے اندرونی معاملات میں بیان بازی پر طالبان کو مشورہ 'پاکستان کو اپنے اندرونی معاملات پر کسی بیرونی مشورے کی ضرورت نہیں'، دفتر خارجہ کا افغانستان کو جواب شائع 14 اکتوبر 2025 01:22pm
ہائی پروفائل پاکستانی وفد کا دورہ افغانستان ’اچانک‘ ملتوی وزیر دفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح سرکاری وفد نے اتوار کو کابل روانہ ہونا تھا۔ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 03:11pm
امید ہے ایک دن افغان عوام حقیقی آزادی حاصل کرکے نمائندہ حکومت کے تحت پُرامن زندگی گزار یں گے، دفتر خارجہ طالبان حکومت کو چاہیے کہ وہ اپنی سرزمین کو کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہونے دے ، ترجمان دفتر خارجہ شائع 13 اکتوبر 2025 10:23am
کسی بھی مزید اشتعال انگیزی کا مؤثر جواب دیا جائے گا: دفتر خارجہ طالبان حکومت کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ اس کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو، پاکستان شائع 12 اکتوبر 2025 11:48pm
پاک سعودی عرب معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے، کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ حالیہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ سلامتی کو یقینی بناتا ہے، ترجمان شفقت علی خان شائع 19 ستمبر 2025 06:44pm
کابل میں سہہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس: سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سہہ فریقی مذاکرات کے تیسرے دور کے لیے کابل میں موجود ہیں۔ اپ ڈیٹ 20 اگست 2025 10:11pm
پاکستان نے’’گریٹر اسرائیل‘’ کے قیام سے متعلق صیہونی حکومت کے بیانات کو مسترد کردیا ترجمان دفتر خارجہ نے ’گریٹر اسرائیل‘ منصوبے پر شدید ردعمل دیا ہے شائع 15 اگست 2025 06:15pm
پاکستان کے جوہری ہتھیار مکمل طور پر ’سویلین کنٹرول‘ میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے فیلڈ مارشل سے متعلق بھارتی وزیر خارجہ کا بیان مسترد کردیا شائع 12 اگست 2025 08:55am
یوکرینی صدر کا بیان مسترد: پاکستان کا معاملہ یوکرین کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ یوکرین کی جانب سے پاکستان کے سامنے کوئی ثبوت پیش نہیں کیے گئے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 08 اگست 2025 07:22pm
پاکستان سنجیدہ مذاکرات کی دعوت دے چکا ہے، اب فیصلہ بھارت کو کرنا ہوگا، دفتر خارجہ پاکستان غزہ میں جنگ بندی اور 2 ریاستی حل کا مطالبہ کرتا ہے، شفقت علی خان کی پریس بریفنگ شائع 24 جولائ 2025 06:12pm
زیرو ٹالرنس اور دہشتگردی کیخلاف عالمی تعاون ہماری پالیسی کی بنیاد ہے، ترجمان دفتر خارجہ امریکا کی طرف سے کالعدم لشکر طیبہ کی مبینہ ذیلی تنظیم کیخلاف پابندی لگائے جانے پر پاکستان کا رد عمل آگیا شائع 18 جولائ 2025 08:23pm
پاکستان ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ خطے میں امن طاقت کے استعمال سے گریز کے ذریعے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے، ترجمان شائع 24 جون 2025 11:55pm
پاکستان نے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کردی ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 22 جون 2025 02:45pm
پاک بھارت جنگ بندی: پاکستان نے بھارتی میڈیا کے دعوے مسترد کر دیے، امریکا اور سعودی عرب کا کردار تسلیم پاکستان کا مؤقف واضح رہا کہ اس نے اپنے دفاع کا حق استعمال کیا اور کسی قسم کی جنگ بندی کی التجا نہیں کی، بلکہ ذمہ دار ریاست کے طور پر مناسب موقع پر سفارتی پیش رفت کو قبول کیا، دفتر خارجہ شائع 21 جون 2025 10:14am
تقریباً 3 ہزار پاکستانی ایران سے نکال لیے گئے، ترجمان دفتر خارجہ ایران کو اقوام متحدہ چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق ہے،ترجمان دفتر خارجہ شائع 19 جون 2025 03:33pm
پاک، ایران سرحدی کراسنگ پوانٹس مکمل طور پر فعال ہیں، ترجمان دفتر خارجہ پاک ایران بارڈر بندش کے بارے میں رپورٹس غلط ہیں، شفقت علی خان شائع 18 جون 2025 11:01pm
پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کو مسترد کردیا بھارت کو اپنی دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے پرغور کرنا چاہیے، دفترخارجہ شائع 11 جون 2025 10:01pm
پاکستان کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی اشتعال انگیز اقدامات اور اسکول حملے کی شدید مذمت اسرائیلی اقدامات خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا سکتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ شائع 27 مئ 2025 07:02pm
پاکستان کا نیتن یاہو کے غزہ پر مکمل کنٹرول کے اعلان پر سخت ردعمل اسرائیل جلد پورے غزہ کا کنٹرول سنبھال لے گا: نیتن یاہو شائع 20 مئ 2025 03:45pm
وزارت خارجہ میں اعلیٰ سطحی بریفنگ کا اہتمام، سفارتی کمیٹی کو اہم امور پر آگاہ کیا جائے گا سفارتی کمیٹی جلد ہی یورپی ممالک کا اہم دورہ کرے گی شائع 20 مئ 2025 12:38pm
پاکستان نے گولڈن ٹیمپل پر حملہ نہیں کیا، ترجمان دفتر خارجہ بھارت خود 6 سے 7 مئی کو متعدد مذہبی مقامات پر حملے کر چکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 20 مئ 2025 04:42pm