تہران: محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، علاقائی صورتِ حال پر اہم گفتگو ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے تہران کے ہوائی اڈے پر اپنے پاکستانی ہم منصب کا استقبال کیا۔ اپ ڈیٹ 11 اگست 2026 08:06pm