’پاکستان کے پاس 28 دن کا پیٹرول ذخیرہ‘، حکومت نے ہنگامی کمیٹی قائم کر دی اس وقت ملک کے پاس دس دن کا خام تیل بھی موجود ہے: وزیر خزانہ شائع 04 مارچ 2026 02:43pm
کیا پاکستان واقعی بھارت کو تیل بیچ پائے گا؟ ٹرمپ کے اعلان نے پاکستان میں تیل کے ذخائر پر بحث چھیڑ دی بھارت کو تیل کی فروخت: حقیقت یا خواب؟ سرمایہ کاری اور سکیورٹی کے مسائل، چین کا ممکنہ ردعمل کیا ہوگا؟ اپ ڈیٹ 31 جولائ 2025 02:13pm