پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں 7 میڈلز اپنے نام کر لیے
بوائز انڈر 13 کے فائنل میں سہیل عدنان نے بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیتا اور نعمان خان انڈر 15 فائنل میں احمد رایان کو ہرا کر چیمپئن بن گئے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.