گوتم گمبھیر نے ہیڈ کوچ بننے سے قبل ہی ویرات، روہت شرما کو وارننگ دے ڈالی گوتم گمبھیر کی جانب سے بی سی سی آئی کے سامنے 4 بڑے مطالبات رکھے گئے ہیں شائع 24 جون 2024 01:44pm
9 مئی 2023 سے اب تک پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف جاری ایم پی او آرڈرز کی تفصیلات ظاہر پی ٹی آئی رہنما زینب عمر نے ایم پی او آڈرز کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا شائع 24 جون 2024 01:42pm
سنی اتحاد کونسل کوپارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاجی کیمپ لگانے کی اجازت سے انکار آپ لوگ روزانہ یہ معاملہ ایوان میں اٹھاتے ہیں توکیمپ کی کیا ضرورت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی شائع 24 جون 2024 01:22pm
نوازشریف، جنرل (ر) باجوہ کی ملاقات سے متعلق محمد زبیر کا دعویٰ بے بنیاد ہے، ملک احمد محمد زبیر عمر نے شوشا چھوڑا اور قد سے بڑھ کر بات کی، تفصیلات ہیں تو سامنے لیکر آئیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی شائع 24 جون 2024 01:07pm
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار سے متجاوز، لوڈشیڈنگ میں اضافہ بجلی کی طلب 25 ہزار500 میگاواٹ ہے اپ ڈیٹ 24 جون 2024 01:17pm
پنجاب اور بلوچستان میں بارش کا امکان، سندھ میں درجہ حرارت 47 ڈگری کی پیشگوئی لاہور میں 45، پشاور میں 42، اسلام آباد میں 40 اور کوئٹہ میں 38ڈگری سینٹی گریڈ جتنی شدت کی گرمی محسوس کی جائے گی شائع 24 جون 2024 09:33am
عسکری 5 میں بیٹی کو تھپڑ مارنا والدہ کو مہنگا پڑ گیا، قطر سے کراچی پولیس کو فون پولیس نے لڑکی کو وومن پولیس اسٹیشن منتقل کردیا شائع 24 جون 2024 09:06am
ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستان اسنوکر ٹیم کا اعلان ایشین انڈر 21 مقابلوں میں بھی قومی کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے شائع 22 جون 2024 05:28pm
شہید ہارون ولیم کی آخری رسومات ادا، میسحی برادری نے اپنے خون سے تاریخ لکھی ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے دفاع وطن میں مسیحی برادری کی قربانیوں کوسراہا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 22 جون 2024 04:31pm
چین کی جانب سے اپنا گھر درست کرنے کا کہا جا رہا ہے، عمر ایوب ’چینی عہدیدار کی جانب سے پاکستان میں آکر یہ پیغام دینا، اس سے یہ بات سمجھ آتی ہے کہ ہمیں اپنا گھر درست کرنے کا کہا جا رہا ہے۔‘ شائع 22 جون 2024 02:37pm
کوٹ ادو: پی ٹی آئی احتجاجی ریلی میں اہلکار کو محبوس بنانے پر ایم پی اے سمیت 49 کےخلاف مقدمہ کوٹ ادومیں گزشتہ روز تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے ڈیرہ شبیر علی قریشی سے احتجاجی ریلی نکالی گئی شائع 22 جون 2024 02:22pm
کارکنوں اور رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ: پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ کا الیکشن کمیشن تک پیدل مارچ مارچ کی قیادت قائد حزب اختلاف عمرایوب ںے کی اپ ڈیٹ 22 جون 2024 02:03pm
آزادی مارچ کے 4 مقدمات میں اسد قیصر کی ضمانت منظور رہنما پی ٹی آئی پر 2 مقدمات تھانہ گولڑہ، ایک تھانہ کوہسار اور ایک انڈسٹریل ایریا تھانےمیں درج ہے۔ شائع 22 جون 2024 12:20pm
مصطفیٰ کمال کا پاکستان میں معاشی ایمرجنسی کا مطالبہ: ’سیاست دان ملکیت کا 25 فیصد عطیہ کریں‘ نوازشریف اپنا رائے ونڈ محل، زرداری ایک بلاول ہاؤس اور پی ٹی آئی بنی گالا پاکستان کو عطیہ کرے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 02:40pm
شادی کے بندھن میں بندھنے والی سناکشی اور جنرل ضیاء الحق کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟ معروف بھارتی اداکارہ کے والد شتروگن سنہا جنرل ضیاء کی فیملی سے ملنے پاکستان بھی آ چکے ہیں اپ ڈیٹ 22 جون 2024 06:58pm
پنجاب میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 22 دہشت گرد گرفتار دہشتگرد گرفتار کرکے دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 22 جون 2024 11:17am
دودھ پر جی ایس ٹی: پہلے سے ٹیکس کے بوجھ تلے صارف کو یکم جولائی سے فی لیٹر 50 روپے اضافی دینے ہوں گے یومیہ فی لیٹر دودھ استعمال کرنے والے صارف کو ماہانہ 1500 روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا شائع 22 جون 2024 08:26am
کراچی میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایک اور مزدور جاں بحق رواں سال کراچی میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں شہریوں کےجاں بحق افرادکی تعداد77 تک پہنچ گئی اپ ڈیٹ 21 جون 2024 11:47pm
جج کی بیٹی کیخلاف ہٹ اینڈ رن کیس: ’جوڈیشل مجسٹریٹ‘ کے ہاتھوں اسلام آباد پولیس رل گئی جولائی 2022 میں لاہور ہائیکورٹ کے ایک اہلکار کو 'گاڑی' اس یقین دہانی پر دی تھی کہ کہ جب ضرورت ہو گی گاڑی کو عدالت میں پیش کریں گے۔ شائع 21 جون 2024 03:23pm
عدالت نے پاکستان پناہ گزین افغان فنکاروں اور خواجہ سراؤں کو ملک بدر کرنے سے روک دیا پشاور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فنکاروں اور خواجہ سراؤں کی درخواستوں پر حکم امتناع جاری کیا۔ شائع 21 جون 2024 02:53pm
پاکستانی درخواست پر ٹک ٹاک سے 93 فیصد متنازع ویڈیوز حذف 270 اکاؤنٹس کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی اور 59 مقامی قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث پائے گئے، ٹک ٹاک شائع 21 جون 2024 02:45pm
پاکستان کا روسی ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کا فیصلہ روسی صدر نے پاکستان کو نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کی دعوت دی تھی اپ ڈیٹ 21 جون 2024 02:29pm
گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد نیپرا نے بجلی کے نئے ٹیرف متعارف کرادیے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:43pm
سکھر بیراج: گیٹ نمبر47 مرمتی کام کے دوران گر گیا، ایمرجنسی نافذ گیٹ نمبر44 ٹیڑھا ہوگیا، گیٹ نمبر 47 کے ستونوں کو بھی نقصان پہنچا شائع 21 جون 2024 11:04am
ایف بی آر کمشنر کو غیرمعمولی اختیارات تفویض: غیرملکی اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کرسکتا ہے فنانس بل سیکشن 121 کے تحت کاروباری کام بند ہونے کے بعد بھی آمدنی کا ریٹرن فائل کرنے کی ہدایت کی جاسکتی ہے شائع 21 جون 2024 10:41am
بجٹ بحث کے دوران ’اکنامک ہٹ مین‘ کی بازگشت، یہ کون ہوتا ہے؟ پاکستان کے پیچھے "جیکلز" کھڑے ہیں۔ شائع 20 جون 2024 07:06pm
بجٹ پر پیپلز پارٹی کے تحفظات: شہباز شریف نے بلاول کو وزیراعظم ہاؤس مدعو کرلیا دونوں کے مابین ملاقات جمعہ تک وزیراعظم میں متوقع ہے شائع 20 جون 2024 10:16am
مناسک حج کے دوران گرمی سے اموات ایک ہزار سے متجاوز، 58 پاکستانی اور 68 بھارتی شامل اگر ورثا کا مطالبہ ہے تو کسی بھی پاکستانی حاجی کی میت وطن واپس بھیجنے کا انتظام کیا گیا ہے، حج مشن کے ڈائریکٹر جنرل عبدالوہاب سومرو اپ ڈیٹ 20 جون 2024 07:14pm
محکمہ تعلیم کے افسر کے گھر ڈکیتی کی واردات 4 مسلح ڈکیت لاکھوں روپے لے اُڑے، متاثرہ افسر نے تھانہ سٹی میں درخواست دیدی شائع 18 جون 2024 06:36pm
پاکپتن میں انسانیت سوز واقعہ: بااثر ملزمان کا محنت کش پر برہنہ کرکے بد ترین تشدد، ویڈیو بھی بنائی مُلزمان محنت کش کو گلے میں زنجیر ڈال کر گھسیٹتے رہے شائع 18 جون 2024 04:25pm