اسلام آباد ائیرپورٹ پر شہری کو تھپڑ مارنے والے اے ایس ایف اہلکار کو برطرف کر دیا گیا سعودی عرب جانیوالے مسافر کو اہلکار نے فیملی کے سامنے تھپڑ مارا تھا اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 01:49am