ایران میں اسکول حملے کا الزام ٹرمپ نے اُلٹا ایرانی حکومت پر لگا دیا میناب اسکول پر امریکی حملے کے شواہد موجود ہیں، امریکی میڈیا شائع 08 مارچ 2026 08:46pm
’ایران کے تمام ڈرونز کو روکنا ممکن نہیں‘، امریکی حکام کی کانگریس کو بریفنگ میں اعتراف امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی ڈرونز امریکا کے ایئر ڈیفنس سسٹم کے لیے چیلنج بن چکے ہیں: سی این این شائع 05 مارچ 2026 10:59am
ایران میں ہلاکتوں کی تعداد 1045 ہوگئی؛ مزید حملوں کی تیاریاں جاری ہیں: امریکی وزیر دفاع امریکا ہمیشہ جیتنے کے لیے لڑتا ہے: پیٹ ہگسیتھ شائع 04 مارچ 2026 06:31pm
امریکی وزیرِ دفاع کا ایران میں فوج اتارنے کا عندیہ: ’امریکا کو مزید اموات کے لیے تیار رہنا چاہئے‘ ملٹری اہداف مکمل طور پر حاصل کرنے میں وقت لگے گا اور یہ کوئی آسان مرحلہ نہیں ہے: پیٹ ہیگستھ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 07:11pm
ٹرمپ سے دوستی یا ایران سے جنگ؟ امریکی جنرل دہری مشکل میں پھنس گئے جنرل کین ایران پر ممکنہ پر ممکنہ حملے کے مختلفعسکری آپشنز پر غور کر رہے ہیں، سی این این رپورٹ شائع 26 فروری 2026 01:05pm
دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت: امریکا کی شام میں داعش پر شدید بمباری آپریشن ہاک آئی اسٹرائیک کا مقصد داعش کے بنیادی ڈھانچے اور ہتھیاروں کی تنصیبات کو تباہ کرنا تھام، امریکی وزیرِ دفاع اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 10:07am
امریکی وزیر دفاع کا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا پیٹ ہیگستھ برسلز میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کے بعد امریکا جارہے تھے۔ اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2025 12:23pm
چین کے بڑھتے خطرے پر امریکا کا ردعمل، جدید ترین اسٹیلتھ فائٹر طیارہ بنانے کی منظوری چین تیزی سے اپنی پانچویں اور چھٹی نسل کے لڑاکا طیاروں پر کام کر رہا ہے، اس لیے امریکا کے لیے یہ منصوبہ اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے نہایت اہم ہے۔ شائع 08 اکتوبر 2025 09:54am
جنگ کی علامت ’پینٹاگون پیزا تھیوری‘ پر امریکی وزیرِ دفاع کا معنی خیز بیان امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے ایک غیر معمولی آن لائن نظریے پر دلچسپ ردعمل دیا ہے جو دعویٰ کرتا ہے کہ پینٹاگون کے... شائع 07 اکتوبر 2025 10:31am
وزیرِ دفاع کی موٹے جنرلز کو نکالنے کی دھمکی، امریکی فوج میں رہنے کے لیے فٹنس کا معیار کیا ہے؟ دنیا کی سب سے بڑی فوج میں کس حد تک ”ڈسپلن“ اور ”فٹنس“ کو ترجیح دی جا رہی ہے اور فوج میں رہنے یا شمالیت اختیار کرنے کا معیار کیا ہے شائع 01 اکتوبر 2025 11:22am
’جو افسران میری پالیسیوں سے اختلاف کریں گے، انہیں برطرف کیا جائے گا‘؛ صدر ٹرمپ کی امریکی جنرلز کو دھمکی موٹے جنرلز اور خواتین و مردوں کے لئے مختلف فٹنس ٹیسٹ ناقابل قبول ہیں، وزیر دفاع شائع 01 اکتوبر 2025 08:42am
’ایرانی جوہری پروگرام مکمل تباہ کیا گیا‘: ٹرمپ اور امریکی وزیر دفاع کی سی این این رپورٹ پر کڑی تنقید مبینہ تجزیہ صدر ٹرمپ کو رسوا کرنے کی کوشش ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس شائع 25 جون 2025 07:48am
ٹرمپ کابینہ میں شامل وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کی انتہاپسند ذہنیت آشکار سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر متنازع تصویر نے نئی بحث چھیڑ دی اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 03:47pm
امریکی وزیر دفاع کی نامزدگی سینیٹ سے بمشکل منظور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا کے نئے وزیر دفاع کا انتخاب کرلیا گیا شائع 26 جنوری 2025 09:08am