28 کروڑ روپے کی پکاسو پینٹنگ صرف 32 ہزار روپے میں فروخت: عالمی فن پارے کی حیران کن نیلامی پینٹنگ پیرس کی اوپیرا گیلری کی جانب سے عطیہ کی گئی تھی۔ شائع 15 اپريل 2026 02:47pm