پیرو میں سیاحوں کا طیارہ گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک نازکا لائنز کی فضائی سیر کے لیے جانے والا طیارہ پرواز کے فوراً بعد حادثے کا شکار ہوا، تحقیقات شروع شائع 02 اگست 2026 08:49am
مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹس شہید فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور لیفٹیننٹ طہٰ عباسی شہادت کے رتبے پر فائز، حادثے کی تحقیقات کے لیے بورڈ آف انکوائری تشکیل شائع 15 جون 2026 12:07pm
سمندر میں ہوائی جہاز کریش، مسافروں کا فلمی انداز میں ریسکیو حادثے کے بعد مسافر5 گھنٹے تک سمندر میں لائف رافٹ میں پھنسے رہے، امریکی ریسکیو ٹیم نے بحفاظت نکال لیا اپ ڈیٹ 14 مئ 2026 10:20am
امریکا نے کویت کے ہاتھوں اپنے 3 لڑاکا طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کردی طیارہ گرنے کی ویڈیو وائرل، پائلٹ محفوظ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 04:55pm
تھائی لینڈ: پولیس کا طیارہ سمندر میں جاگرا، 6 افراد ہلاک مذکورہ طیارہ آزمائشی پرواز پر تھا، رپورٹ شائع 25 اپريل 2025 10:12am
بھارت میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ واقعہ شام 7 بجے کے قریب پیش آیا تھا، رپورٹس شائع 01 اپريل 2025 12:29pm
برازیل میں مسافر بردار طیارہ مکانات پر گرگیا، 62 افراد ہلاک کئی مکانات تباہ ہوئے، شاید ہی کوئی مسافر بچا ہو، صدر لیولا ڈا سلوا کی ایکس پوسٹ اپ ڈیٹ 10 اگست 2024 08:28am
نیپال میں ٹیک آف کے دوران طیارہ تباہ ہونے سے 18 افراد ہلاک، پائلٹ معجزاتی طور پر محفوظ ٹیک آف کے دوران طیارہ رن وے سے کھسک کر ایک عمارت سے جا ٹکرایا اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 05:55pm
سویڈن میں اسپورٹس طیارہ نہر میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک پانی سے لاشیں نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری شائع 20 جون 2023 06:17pm