معیشت کیلئے اشرافیہ کو قربانی دینےکا وقت ہے، وزیراعظم امیدہےکہ یہ آئی ایم ایف کاآخری پروگرام ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 10:51pm
وزیراعظم شہبازشریف کی نیویارک میں برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق شہباز شریف نے ملاقات میں موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے پاکستان کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 10:15pm
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 79 ویں اجلاس، شہباز شریف کی بل گیٹس سے ملاقات وزیراعظم نے گیٹس فائونڈیشن کی غزہ میں پولیو مہم کو سراہا شائع 26 ستمبر 2024 08:12pm
شہباز شریف سے روس کے نائب وزیراعظم کی ملاقات روس کے ساتھ مضبوط تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کی اہم ترجیحات میں سے ہے، وزیراعظم شائع 19 ستمبر 2024 04:36pm
برطانوی بادشاہ کا شہباز شریف سے رابطہ، دولت مشترکہ سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت وزیراعظم نے بادشاہ چارلس سوم کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 10:04am
نبی کریم ﷺ کی تعلیمات تمام مسائل کے حل کی کنجی ہے، وزیراعظم وزیراعظم عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ محفل میلاد سے خطاب کر رہے تھے۔ شائع 17 ستمبر 2024 09:36pm
وزیراعظم کا دورہ امریکہ، تفصیلی پروگرام مرتب شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کرینگے شائع 17 ستمبر 2024 04:51pm
پارلیمان کے تقدس کو قائم رکھنے کیلئے ضروری ہے ملکی و عوامی مفاد میں قانون سازی ہو، وزیرِ اعظم وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ارکانِ پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب شائع 14 ستمبر 2024 11:30pm
شہباز شریف اسد قیصر، عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر سے ملے، پی ٹی آئی جواب دیتی تو مذاکرات اسی وقت شروع ہو جاتے، محمود اچکزئی اگر کوئی مذاکرات کیلئے تیار ہے تو اچھی بات ہے، محمود خان اچکزئی شائع 31 اگست 2024 09:36pm
مولانا فضل الرحمان سے وزیراعظم اور صدر مملکت کی ملاقات کتنی کامیاب رہی؟ 'فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی نہیں بنے گی' شائع 31 اگست 2024 08:29pm
موڈیز کا پاکستان کو ’سی اے اے ٹو‘ ریٹنگ دینا حکومت کی درست معاشی پالیسیوں کااعتراف ہے، وزیراعظم امید ہے معیشت اسی رفتار سے مثبت سمت میں آگے بڑھتی رہے گی، وزیراعظم شائع 28 اگست 2024 07:23pm
وفاقی حکومت کے دفاتر کو پیپر لیس بنانے کیلئے وزیرِ اعظم نے وزارت آئی ٹی اور دیگر کو ٹاسک سونپ دیا نظام میں شفافیت اور تیزی لانے کیلئے ای آفس کا نفاذ حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف شائع 25 اگست 2024 06:23pm
پشین حملہ: کم سن بچوں پر حملہ آور بزدل دہشت گرد انسان کہلانے کے لائق نہیں، وزیراعظم وزیراعظم نے بلوچستان کے شہر پشین میں پولیس لائنز کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی ہے شائع 24 اگست 2024 02:55pm
بلاول کی وزیراعظم سے ملاقات کی اندرونی کہانی، اہم قانون سازی کئے جانے کا انکشاف حکومت اگلے چند دنوں میں اہم قانون سازی کرنے جا رہی ہے جس پر پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لیا گیا، ذرائع شائع 22 اگست 2024 10:27pm
ن لیگ کی دوہری پالیسیوں پر اعتراض، بلاول کی کل وزیراعظم سے ملاقات متوقع پنجاب میں سبسڈی دینے پر آئی ایم ایف کو اعتراض نہیں ہوگا؟ پی پی ذرائع شائع 21 اگست 2024 07:31pm
وزیراعظم شہباز شریف سے میٹا کے 5 رکنی وفد کی ملاقات میٹا نے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے ریجن میں پہلا مقابلہ پاکستان میں منعقد کروایا ،وفد کی بریفنگ شائع 20 اگست 2024 09:25pm
پنجاب بلوں میں ریلیف سے وفاق کا کوئی تعلق نہیں، باقی صوبے بھی بسم اللہ کریں، وزیر اعظم آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہو چکا ہے، مہنگائی مزید کم کرنی ہے، شہباز شریف شائع 20 اگست 2024 05:37pm
28 محکمے، ڈیڑھ لاکھ سرکاری نوکریاں ختم کرنے کا فیصلہ حکومتی اخراجات میں کمی ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 09:45am
نواز شریف کا فیض حمید کیس پر پارٹی رہنماؤں کو انتہائی احتیاط برتنے اور جذباتی بیانات دینے سے گریز کا حکم ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضروری ہے، نواز شریف شائع 15 اگست 2024 04:25pm
وزیرِ اعظم کا جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری دینے کا اعلان آئندہ چند دنوں میں قوم سے خطاب میں 5 سالہ معاشی پروگرام پیش کروں گا، شہباز شریف شائع 14 اگست 2024 11:05am
وزیراعظم کا نوجوانوں کو 10 لاکھ اسمارٹ فونز دینے کا اعلان وزیراعظم کا 14 اگست کے بعد معاشی پلان دینے کا اعلان شائع 12 اگست 2024 06:33pm
وفاق اور صوبوں کو مل کر زرعی شعبے کی ترقی پر توجہ دینی ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے شائع 09 اگست 2024 12:15pm
وزیرِ اعظم نے کاروباروسرمایہ کاری میں آسانی کے لئے اصلاحاتی پروگرام کی منظوری دیدی وزیرِ اعظم نے بین الاقوامی اداروں سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کر دی شائع 08 اگست 2024 10:51pm
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس آج ہوگا اجلاس میں اسماعیل ہانیہ کے حوالے سے مذمتی قرارداد منظور کی جائے گی ،ذرائع اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 09:48am
وزیرِاعظم سے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما نائلہ کیانی کی ملاقات نائلہ کیانی کی کارکردگی پاکستان کے لیے قابلِ فخر ہے، خواتین نمایاں خدمات انجام دے رہی ہیںم شہباز شریف شائع 20 جولائ 2024 01:54pm
کفایت شعاری پلان : وزیراعظم کا کئی وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ پانچ وزارتوں سے ایک ہفتے میں جواب طلب، وزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی بھی ڈیٹا مرتب کر رہی ہے۔ اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 10:26pm
وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے وزیرِ اعظم کا آج 4 جون سے شروع ہونے والا دورہ چین 8 جون کو اختتام پزیر ہو گا اپ ڈیٹ 04 جون 2024 04:44pm
وزیراعظم کی آج چین روانگی، دورے کے مقاصد کیا ہیں چین شہباز شریف کی فہرست میں شامل تینوں چیزوں کو منظور کرے گا، ایک سوالیہ نشان ہے۔ شائع 04 جون 2024 09:09am
بجٹ کی تیاریاں جاری، ایف بی آر حکام آج وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز زیر غور شائع 29 مئ 2024 08:54am
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے بجٹ اجلاس طلب کر لیا، ذرائع اجلاس کل صبح 10 بجے جاتی امراء میں ہوگا، ذرائع شائع 28 مئ 2024 08:30pm