پاکستان شائع 23 مئ 2024 03:58pm خاتون ہراسگی کا معاملہ: ایس ایچ او شالیمار کو ن لیگی رہنما سے جھگڑا مہنگا پڑگیا ن لیگی قیادت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ریڈ لائن خود ہی کراس کردی
پاکستان شائع 23 مئ 2024 01:35pm کیا محسن نقوی وزارت داخلہ کا قلمدان چھوڑ رہے ہیں؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ صحافی آصف بشیر چوہدری نے دوسرے ن لیگی رہنما کا نام بھی بتایا جنہیں محسن نقوی کی جگہ وزیر داخلہ بنایا جاسکتا ہے۔
پاکستان شائع 22 مئ 2024 09:38pm خواجہ آصف نے فون کی سمز بند کرنے کی مخالفت کردی سم بند کرنا بڑی بیماری کا پیناڈول سے علاج کرنے کے مترادف ہے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 22 مئ 2024 05:35pm مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کو ایک اور عہدہ مل گیا وزیراعظم کی منظوری کےبعدکابینہ ڈویژن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 20 مئ 2024 09:11pm وزیر اعظم نے پیکا ایکٹ میں ترامیم پر سیاسی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ممبر کا انتخاب کمیٹی ممبران کی مشاورت سے عمل میں لایا جائے گا
پاکستان شائع 20 مئ 2024 06:28pm وزیراطلاعات عطاء تارڑ نے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کا چارج سنبھال لیا فخر ہے کہ پاکستان کی قومی اور عالمی سطح پر خدمت کرنے کا موقع ملا، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:31pm رانا ثناء اللہ نے 6 ججوں کے خط کا معاملہ آؤٹ آف کورٹ حل کرنے کا مشورہ دے دیا لوگوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، بہتر ہے بیٹھ کر معاملہ سلجھائیں، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:04pm وزیراعظم شہباز شریف جون میں چین کا دورہ کریں گے ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک کے اگلے مرحلے میں تعاون پر بھی بات چیت ہو گی
پاکستان شائع 17 مئ 2024 05:04pm علی پرویز ملک نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھالیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیر مملکت سے عہدے کا حلف لیا
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:57pm مسلم لیگ (ن) کو بڑا جھٹکا، رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار لاوہر ہائیکورٹ نے محمد عاطف کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اپیل منظور کرلی
پاکستان شائع 15 مئ 2024 05:29pm اگر جج صاحبان پریشر نہیں برداشت کرسکتے تو وہ انصاف بھی نہیں دے سکتے، طلال چوہدری جسٹس ثاقب نثارکے بھرتی کیے ہوئے ججزکی تقرریوں پرنظر ثانی ہونی چاہیے، لیگی رہنما
پاکستان شائع 15 مئ 2024 11:59am اسحاق ڈارکی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا نائب وزیر اعظم کو کوئی تنخواہ مل رہی ہے؟ جسٹس شاہد بلال حسن
پاکستان شائع 14 مئ 2024 06:41pm نواز شریف کو صدر بنائے جانے کی تجویز کا انکشاف نگراں وزیراعظم موجودہ حکومت کوتڑی لگارہاہے کہ چپ ہوجاؤ ورنہ فارم 47 کی حقیقت کھول دوں گا، لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 01:41pm مہنگائی میں کمی، سرمایہ کاری میں اضافہ اور بڑھتی سرمایہ کاری تحریک انتشار کو ہضم نہیں ہورہی، عطا تارڑ شہباز شریف کے اقدامات سے دشمن کی سازش ناکام ہوگئی، وزیراطلاعات
پاکستان شائع 14 مئ 2024 10:50am کابینہ کا اجلاس آج ہوگا: آزاد کشمیر کیلئے 55 ارب روپے کی منظوری کا امکان منظوری پاورٹیرف ڈیفرینشل اوربقایاجات کی مد متوقع ہے، ذرائع
پاکستان شائع 13 مئ 2024 11:37pm آپ فوج کے گھر میں گھس گئے تو کیا فوج ایکشن لینے کا حق نہیں رکھتی؟عرفان صدیقی پی ٹی آئی کو چاہیئے کہ اگر ان کا دامن صاف ہے تو 9 مئی کے کیسز کا سامنا کریں، لیگی سینیٹر
پاکستان شائع 13 مئ 2024 09:16pm خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ وزیر دفاع کی تقریر کے دوران اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی، نعرے بازی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 09:27pm گندم بحران پر پاسکوکے منیجنگ ڈائریکٹر اور جنرل مینیجر پروکیورمنٹ معطل تحقیقات جاری ہیں، جہاں غفلت نظر آئی معطل کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرتجارت جام کمال
پاکستان شائع 13 مئ 2024 07:41pm لیگی ایم پی اے کے بھتیجوں کو بھتے کی کالز موصول ہونے لگیں بھتہ مانگنے والے خود کو ٹی ٹی پی والے ظاہر کرتے ہیں، ایم پی اے ن لیگ
پاکستان شائع 13 مئ 2024 08:53am نئی پارٹی کی رجسٹریشن کب ہوگی اور رہنماؤں میں کون کون شامل ہوں گے، مفتاح اسماعیل نے بتادیا امکان نہیں کہ پارٹی فوری طور پر مقبول ہوجائے گی لیکن پارٹی کی مارکیٹنگ کرنے کے طریقوں سے واقف ہیں، سابق وزیر خزانہ
پاکستان شائع 12 مئ 2024 07:59pm پی ٹی آئی بند گلی میں چلی گئی، مذاکرات کے دروازے بند ہوچکے، عرفان صدیقی عارف علوی کے پاس ایک ہی آپشن بچا ہے کہ وہ اڈیالا جاکر اپنے لیڈر سے مذاکرات کریں، عرفان صدیقی
پاکستان شائع 08 مئ 2024 12:04am مریم نواز نے بہاولپور میں بچوں سے کیا وعدہ پورا کر ڈالا مریم نواز کے اقدا م پر بچے خوشی سے نہال نظر آئے
پاکستان شائع 07 مئ 2024 09:45pm 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کا تصور ہمارے دشمن بھی نہیں کرسکتے، خواجہ آصف 9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 11:08pm سنی اتحاد کونسل کے ایم این اے کے گھر پر ن لیگ کے ایم پی اے کا حملہ ن لیگ ایم پی اے اور سنی اتحاد کونسل ایم پی اے میں چپقلش سنگین شکل اختیار کر گئی آجائے، سنی اتحاد کونسل کے ایم این اے
پاکستان شائع 05 مئ 2024 10:40pm فیصل کریم کنڈی کی پیپلزپارٹی کے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی خبروں کی تردید پیپلزپارٹی میں کوئی بھی فیصلہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے فورم پر کیا جاتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 09:57pm حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند وزیرِ اعظم نے وزارت قومی غذائی تحفظ کی کمیٹی قائم کردی، کمیٹی چار روز میں کسانوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے اقدامات کرے گی
پاکستان شائع 04 مئ 2024 05:57pm پارٹی سے ناراض سکندر حیات بوس نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا تحریک انصاف کے مقامی امیدوار کی حمایت مقامی سیاست کی وجہ سے کر رہا ہوں ، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 04 مئ 2024 10:38am نواز شریف پارٹی صدر کب بنیں گے، ممکنہ تاریخ سامنے آگئی شہباز شریف پارٹی کی صدارت کیلئے نواز شریف کو نامزد کریں گے
پاکستان شائع 03 مئ 2024 09:51pm وزیراعظم کی پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں آنے کی دعوت شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی بات چیت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 09:45pm حنیف عباسی اور انوار الحق کاکڑ کے درمیان گندم بحران کے معاملے پر تلخ کلامی انوارالحق کاکڑ کی لیگی رہنما حنیف عباسی کو فارم 47 کی دھمکی