لاہور: ایڈیشنل آئی جی کی گاڑی پر ٹارچ مارنے پر نائٹ شفٹ پر تعینات اہلکار معطل آئندہ کسی بھی گاڑی پر ٹارچ مار کر روکنے سے منع کر دیا گیا، پولیس ذرائع شائع 11 اگست 2023 06:33pm
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت