فحش فلموں کے الزام کے بعد شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر ایک اور مشکل میں پھنس گئے ممبئی سیشن کورٹ نے اداکارہ کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اپ ڈیٹ 15 جون 2024 05:06pm