بار بار شادی کے سوال پر لڑکے نے حاملہ گرل فرینڈ کو قتل کے بعد دفنا دیا لڑکے نے دوستوں کے ساتھ مل کر لڑکی کا قتل کیا، میڈیا رپورٹس اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 04:46pm