پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 09:56am ایوانِ صدر سے دونوں جرنیلوں کی ترقی اور تقرری کی توثیق کا اعلامیہ جاری صدر مملکت نے دونوں ترقیاں اور تعیناتیاں آئین کے آرٹیکل 243 (4) اے اور بی کے تحت کیں۔