ماہرین صحت کا حکومت سے سگریٹ کے پیکٹ پر 39 روپے اضافے کا مطالبہ اس اقدام سے آئندہ مالی سال میں 39 روپے فی پیکٹ اضافے سے 67.4 بلین کی آمدنی حاصل ہوگی شائع 21 مارچ 2025 10:54pm