آبنائے ہرمز کی طویل بندش کا خدشہ: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
برینٹ کروڈ 5 فیصد اضافے کے بعد 116.8 ڈالر فی بیرل جب کہ ڈبلیو ٹی آئی 4.9 فیصد اضافے کے ساتھ 104.8 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.