کھیل شائع 21 مئ 2025 11:53pm پی ایس ایل کوالیفائر میں اسلام آباد کو شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فائنل میں پہنچ گئی اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 20 ویں اوور میں 179 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
کھیل شائع 19 مئ 2025 11:46pm پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 رنز سے شکست دے دی اسلام آباد نے مقررہ 20 اوورز میں 251 رنز بنائے، جواب میں کراچی کنگز کی پوری ٹیم 19ویں اوور میں 172 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
کھیل شائع 19 مئ 2025 12:18am پی ایس ایل 10 کے میچ میں پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین؛ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی شرکت تقریب کے اختتام پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا
کھیل شائع 18 مئ 2025 09:47pm پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ آج کے میچ کی فاتح ٹیم پلے آف مرحلے میں جگہ بنائے گی
کھیل شائع 18 مئ 2025 07:12pm پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا گلیڈی ایٹرزنے186رنزکا ہدف آخری گیند پر حاصل کیا
کھیل اپ ڈیٹ 17 مئ 2025 12:03am پاکستان سپر لیگ 10 کا میلہ آج سے دوبارہ سجے گا میچز کے لیے ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں، غیر ملکی کھلاڑیوں نے ٹیمیں جوائن کرلیں
کھیل شائع 14 مئ 2025 08:45pm پی ایس ایل 10 میں کتنے غیرملکی کھلاڑیوں نے اپنی دستیابی ظاہر کردی، اہم خبر آگئی غیرملکی کھلاڑیوں کا ٹیموں کو جوائن کرنے کا سلسلہ جاری
کھیل شائع 14 مئ 2025 05:34pm پی سی بی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے ٹکٹوں کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا آغاز 17 مئی سے ہوگا
کھیل شائع 13 مئ 2025 05:55pm پی ایس ایل 10 کے نئے شیڈول کا اعلان ہوگیا، میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ 8 میچوں کا شیڈول جاری کردیا
کھیل شائع 13 مئ 2025 11:21am پی ایس ایل 10 کی بحالی کا اعلان، باقی میچز کی تاریخیں سامنے آگئیں پی ایس ایل کا فائنل 25 مئی کو کھیلا جائے گا ، محسن نقوی
کھیل شائع 12 مئ 2025 06:24pm پی ایس ایل 10 کے بقیہ 8 میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے کھلاڑیوں کو رپورٹ کرنے کے لیے 2 دن کا وقت دے دیا گیا، ذرائع
کھیل شائع 12 مئ 2025 12:56pm پی ایس ایل 10: آئندہ 24 گھنٹوں میں بڑے فیصلے کا امکان پی ایس ایل 10 کا یہ مرحلہ پاکستانی کرکٹ میں ایک اور یادگار لمحہ بننے جا رہا ہے
کھیل شائع 11 مئ 2025 06:27pm پی ایس ایل کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ نام سامنے آگیا ٹورنامنٹ کے انتظامات کو مکمل کیلئے انتظامیہ متحرک ہوگئی
کھیل اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 06:11am پاکستان سپرلیگ ٹین کو دوبارہ شروع کرنے پر مشاورت غیرملکی کھلاڑیوں کو بھی جلد اسلام آباد واپس بلائےجانے کا امکان
کھیل شائع 09 مئ 2025 09:36pm پاکستان سپر لیگ کے بقیہ تمام میچز ملتوی، پی سی بی کا اہم اعلان میچز دبئی میں بھی منتقل نہیں کیے جائیں گے
کھیل شائع 09 مئ 2025 02:34pm پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کی یو اے ای منتقلی، فائنل 18 مئی کو کرانے پر غور غیر ملکی کھلاڑیوں کی یو اے ای روانگی کے لیے اقدامات کا جائزہ بھی لیا جا رہا ہے، پی سی بی حکام
کھیل شائع 09 مئ 2025 02:49am پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل 10 دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ، پی سی بی کی تصدیق فیصلہ غیر ملکی کھلاڑیوں کے تحفظ کے پیش نظر کیا گیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ
کھیل شائع 08 مئ 2025 06:16pm پاکستان سپر لیگ کا آج ہونے والا میچ ملتوی، پی سی بی کا باضابطہ اعلان میچ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، پی سی بی
کھیل شائع 07 مئ 2025 11:51pm پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز سے شکست دے دی 264 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم 3 گیندیں پہلے ہی 154 رنز پر ڈھیر ہوگئی
کھیل شائع 07 مئ 2025 07:56pm شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کا بھارت کو منہ توڑ جواب لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیا
کھیل شائع 04 مئ 2025 10:13pm پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ اچانک روک دیا گیا لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف 7.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز بنالیے
کھیل شائع 02 مئ 2025 02:54pm بھارت نے لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی بند کردی فرنچائز کے فیس بُک اور انسٹاگرام پیجز بھارت میں ناظرین کیلئے بند کردیے گئے، ترجمان لاہور قلندرز
کھیل شائع 01 مئ 2025 09:58pm پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ اچانک کیوں روک دیا گیا لاہور قلندرز نے 11.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنائے تھے
کھیل اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 07:39pm پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست کے بعد ملتان سلطانز پلے آف سے باہر ہوگئی 205 رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 17 ویں اوورز میں 117 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی
کھیل شائع 29 اپريل 2025 11:09pm ملتان سلطانز کیلئے پی ایس ایل کا 10 واں سیزن ڈارونا خواب، کوالیفائر مرحلے سے باہر ہوگئی پی ایس ایل کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں ملتان سلطانز کو 10 وکٹوں سے شکست
کھیل شائع 27 اپريل 2025 06:15pm پی ایس ایل 10 کے 2 میچز کا شیڈول کیوں تبدیل کیا جارہا ہے؟ بڑی وجہ آگئی ملتان میں کھیلے جانے والے 2 میچز کے شیڈول میں تبدیل کا امکان
کھیل شائع 25 اپريل 2025 11:49pm پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 رنز سے شکست دے دی کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 137 رنز بناسکی
کھیل شائع 24 اپريل 2025 11:50pm پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی پشاور زلمی نے 129 رنز کا ہدف 17 ویں اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
کھیل شائع 24 اپريل 2025 09:09pm پاک بھارت کشیدگی کے اثرات پاکستان سپر لیگ پر بھی ظاہر ہونے لگے براڈ کاسٹر کو بھارتی عملے کے بارے میں تشویش لاحق ہوگئی
کھیل شائع 24 اپريل 2025 08:32pm پی ایس ایل 10: محمد رضوان اور کولن منرو پر بھاری جرمانہ، مگر کیوں؟ دونوں کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا
اعلٰی جنگی حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کا اعتراف؛ جنرل عاصم منیرکو فیلڈ مارشل کے عہدے پرترقی دے دی گئی