پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 10:59am عمران خان آج انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش ہوں گے عدم پیشی پر عمران خان کی عبوری ضمانت خارج ہوسکتی ہے، تفتیشی افسر
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 09:50am سندھ: پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کو ایم پی او کے تحت نظر بند رکھنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ سندھ نے ایک ماہ کی نظر بندی کے احکامات جاری کردیے
پاکستان شائع 13 مئ 2023 12:25am نیب نے مراد سعید کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا نیب نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، لائیو اسٹاک ، ایریگیشن سے ریکارڈ طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 03:41pm عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس اور رینجرز نے عدالت میں آکر حملہ کیا، شاہ محمود عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا رد عمل
پاکستان شائع 09 مئ 2023 02:13pm زمان پارک کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی 16 مئی تک عبوری ضمانت منظور دفعہ 144 کی خلاف وزری پر 38 پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانت منظور
پاکستان شائع 02 مئ 2023 10:34am جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور شبلی فراز، اسد قیصر اور زلفی بخاری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 11:02am جلاؤ گھیراؤ، پولیس تشدد کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت کی مسرت چیمہ اور فرخ حبیب کو آج ہی شامل تفتیش ہونے کی ہدایت
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 09:45am عدالت جو فیصلہ کرے گی وہ آئین اور قانون کے مطابق ہوگا، اسد عمر آج پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرلگیں ہوئی ہیں، فرخ حبیب
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 11:08am چیئرمین سینیٹ کا سیاسی مذاکرت کے لئے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ حکمران اتحاد اور اپوزیشن میں مذاکرات کی کوششیں تیز
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 11:47am علی زیدی کی پیشی کے دوران ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کے 200 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف ملیر سٹی تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 10:54am توڑ پھوڑ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع شبلی فراز، مراد سعید، فرخ حبیب اور حسان نیازی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 02:54pm تحریک انصاف کا جنوبی پنجاب میں سیاسی پاورشو کرنے کا فیصلہ تحریک انصاف کا دوسرا جلسہ لودھراں میں کرنے کا امکان
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 11:49am توہین الیکشن کمیشن: عمران خان، پی ٹی آئی رہنماؤں کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع آئندہ سماعت پر دلائل نہ دیے تو چارج فریم کردیں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 07:44pm پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف اینٹی کرپشن پنجاب کا گھیرا تنگ عثمان بزدار کے فرنٹ مین کے اخبار کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 11:32am حماد اظہر، فرخ حبیب اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانت کی درخواستیں خارج 93 پی ٹی آئی کارکنان کے ضمانتی مچلکے جمع، رہائی کا پروانہ جاری
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 10:14am پی ٹی آئی نے اتحادیوں کے اجلاس کا اعلامیہ ’مضحکہ خیز‘ قراردے دیا وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں 22 مارچ کوپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلالیاگیا
کھیل اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 08:06pm وزیرخزانہ اسحاق ڈارکا ایٹمی پروگرام سے متعلق وضاحتی بیان میرے بیان کا آئی ایم ایف کے ساتھ کوئی تعلق نہیں،اسحاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 08:48pm عدالت کا حسان نیازی کو میڈیکل کراکر اگلے 24 گھنٹوں میں متعلقہ کورٹ میں پیش کرنے کا حکم حسان نیازی پر کوئی تشدد نہیں ہونا چاہئے اور تفتیش قانون کے مطابق ہونی چاہئے، چیف جسٹس اسلام آباد پوئی کورٹ
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 12:11pm تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کی چیک پوسٹ پر مبینہ فائرنگ علی امین گنڈا پور کے خلاف دہشت گردی سمیت 13 دفعات پر مشتمل ایف آئی آر درج
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 11:35am توڑ پھوڑ کیس: ’ضمانتیں دے رہے ہیں تاکہ شیلنگ سے بچیں اور روزے سکون سے رکھیں‘ عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 09:18am عمران خان نے کارکنوں اور بچوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا پولیس کارکنوں کو اغوا کرنے کیلیے بغیر وارنٹ چھاپے ماررہی ہے، عمران خان
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 02:07pm شہرام خان ترکئی کیخلاف آزادی مارچ کے دوران درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء عامر کیانی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 12:37pm توڑ پھوڑ کیس: ہی ٹی آئی کارکنان کی عبوری ضمانت منظور کرنے کی استدعا عدالت نے کیس کی سماعت 20 مارچ تک ملتوی کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 09:58am ظل شاہ کی موت کے حقائق چھپانے پر عمران خان و دیگر کیخلاف مقدمہ یاسمین راشد، فواد چوہدری، فرخ حبیب اور محمود الرشید بھی مقدمے میں نامزد
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 12:12pm ساڑھے 3 بجے تک شناخت رپورٹ جمع نہ کروانے پر فیصلہ دیں گے، عدالت جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں شناخت پریڈ کی رپورٹ جمع نہ کروانے پر عدالت برہم
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 09:43am توڑ پھوڑ اور دہشت گردی کا کیس: سینیٹر شہزاد وسیم اور راجہ خرم نواز شامل تفتیش کیس میں دونوں ملزمان عبوری ضمانت پہلے ہی لے چکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 02:52pm سوا 3 بجے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ جاری کردیں گے، عدالت عمران خان آج بھی اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش نہ ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 09:09am فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں روڈ بلاک، دھمکیوں اور اشتعال انگیز تقاریر سمیت دیگر دفعات شامل
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 08:37am شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے تمام کارکنان جیلوں سے رہا جیل بھرو تحریک میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 09:54am چیف جسٹس اور سینئر ترین جج صاحبان کو دھمکی ناقابل قبول ہے، فواد چوہدری پوری قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے، پی ٹی آئی رہنما