پاکستان شائع 13 مئ 2025 02:29pm جنید اکبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی جنید اکبر نے اپنا تحریری استعفیٰ پی ٹی آئی کے چیئرمین گوہر علی خان کے حوالے کر دیا۔
پاکستان شائع 30 اپريل 2025 11:54am پی اے سی اجلاس: ساڑھے 7 ارب کی مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 30 جون تک ریکوری مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے عمل درآمد رپورٹ طلب کر لی ۔
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 01:26pm سرکاری ملازمین اور پینشنرز کے شریک حیات کو 89 ملین کی نقد ادائیگیوں کا انکشاف ان ادائیگیوں سے گریڈ 18، 19 اور 20 کے افسران کے اہل خانہ بھی مستفید ہوئے،آڈٹ حکام
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 01:02pm بینظیر انکم سپورٹ پروگرام : 35 کروڑ کی مبینہ خوردبرد کا انکشاف، تحقیقات جاری معاملے کی مکمل تحقیقات کی رپورٹ ایک ماہ میں پیش کی جائے ،چیئرمین پی اے سی
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 12:58pm ثناء اللہ مستی خیل نے اپنے میٹر اتارنے والوں کو معاف کردیا، چیئرمین پی اے سی اگر مستی خیل قصور واروں کو معاف نہ کرتے تو ہم معاملے پر سخت کارروائی کرتے، چیئرمین پی اے سی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 09:21pm ثناء اللہ خان مستی خیل کے خلاف کارروائیوں پر احتجاج، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ارکان کا اجلاس منعقد کرنے سے انکار کل ثناء اللہ مستی خیل نے پوچھا تھا کہ واپڈا میں جرنل کیوں ہوتا ہے، شاید وہ کسی کو اچھا نہیں لگا: جنید اکبر خان
پاکستان شائع 15 اپريل 2025 01:06pm واپڈا کے 4 ارب روپے کے منصوبے کی لاگت 36 ارب تک پہنچنے کا انکشاف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سخت نوٹس، معاملہ نیب کو بھجوا دیا گیا
▶️ پاکستان شائع 26 مارچ 2025 11:17pm عید کے بعد اپوزیشن کا احتجاج، اسلام آباد پر چڑھائی سمیت کونسے آپشن زیر غور ہیں؟ پی اے سی چئیرمین جنید اکبر نے ملک میں شوگر مافیا کا کچا چٹھا کھول دیا
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 09:16pm پی اے سی نے بیرون ممالک پی ایچ ڈی اسکالر شپس پر جانے والے ڈیفالٹرز کی تفصیلات طلب کرلیں فل برائٹ اسکالر شپس ملنے کے باوجود کینسل کرانے کی وجوہات بھی ایک ہفتے میں پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 05:50pm ٹھیکیداروں کو ترقیاتی کاموں کیلئے بغیر لیب رپورٹس کے 11 ارب روپے دیے جانے کا انکشاف قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر کی صدارت پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا
پاکستان شائع 20 مارچ 2025 07:46pm نیب اور ایف آئی اے سے 5 سالوں میں بھجوائے گئے کیسز پر عملدرآمد رپورٹ طلب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی مزید 3 ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں
کھیل شائع 19 مارچ 2025 05:48pm چیمپئینز ٹرافی: اسٹیڈیمز کی تزین و آرائش پر خرچ پیسہ کس کا؟ پی اے سی نے نقصان کا ریکارڈ طلب کرلیا پی اے سی میں چیئرمین پی سی بی کی طلبی، محسن نقوی کی عدم شرکت پر ارکان برہم
پاکستان شائع 02 مارچ 2025 12:52pm پی ٹی آئی دور حکومت میں کرپشن کی تحقیقات، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا بڑا فیصلہ اٹھارہ کیسز تحقیقات کے لیے ڈی جی اینٹی کرپشن کو بھجوا دیے گئے
پاکستان شائع 25 فروری 2025 01:19pm پاور ڈویژن کی آڈٹ رپورٹ میں 8789 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف بلوچ عوام کے پاس دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے صرف ہتھیار اٹھانے کا آپشن رہ گیا، خالد مگسی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 06:46pm حکومت کا پی اے سی کے لئے عبوری چیئرمین مقرر کرنے کا فیصلہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے لئے الیکشن اگلے ایک یا دو دن میں ہوجائے گا، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 04:25pm اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب اسمبلی سیکریٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 14 جون 2024 11:04am 3 ماہ کی تاخیر کے بعد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سمیت 40 قائمہ کمیٹیاں تشکیل اپوزیشن سنی اتحاد کونسل کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سمیت 10 کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 07:50pm پی ٹی آئی دور میں تین ارب ڈالرز قرض دینے کا معاملہ ایف آئی اے اور نیب کے سپرد وزیراعظم ہو یا وفاقی وزیر کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں، چیئرمین پی اے سی
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 06:12pm پبلک اکاونٹس کمیٹی کا حج میں پاکستانی حاجیوں کو درپیش مشکلات کا نوٹس وزارتی مذہبی امور نے 2022 میں مفت حج کرنے والوں کی تفصیل فراہم کردیں
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 08:26pm پی ٹی آئی دور حکومت میں 3 ارب ڈالر کے قرضوں کا فرانزک آڈٹ کروانے کا حکم گورنر اسٹیٹ بینک کو ان کیمرہ اجلاس میں قرضہ لینے والوں کی لسٹ فراہم کرنے کی ہدایت
کاروبار شائع 04 جولائ 2023 07:21pm کورونا کے 3 ارب ڈالر کاروباری افراد کو دینے کا معاملہ، سیکٹری خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک طلب پی اے سی نے قرضے حاصل کرنے والے 620 افراد اور کمپنیوں کے نام بھی طلب کر لیے
پاکستان شائع 20 جون 2023 06:35pm پی اے سی کا چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی کی مراعات میں اضافے کے بل پر تحفظات کا اظہار کمیٹی ارکان نے بل کی مخالفت کا اعلان کر دیا
پاکستان شائع 20 جون 2023 02:48pm نادرا میں 14 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف کیس میں سابق چیئرمین نادرا کا بیان ریکارڈ کرلیا ہے، ایف آئی اے
پاکستان شائع 07 مارچ 2023 11:30pm سپریم کورٹ بجٹ کے آڈٹ کا حکم، ججز کی تنخواہوں، مراعات اور پلاٹوں کی تفصیلات طلب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پوچھنا چاہتی ہے کہ عوام اور سرکار کا پیسہ کہاں اور کتنا خرچ ہو رہا ہے، چئیرمین پی اے سی نور عالم خان
پاکستان شائع 22 فروری 2023 12:27pm نیب افسران کی پی اے سی طلبی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد طلبی کے خلاف نئی درخواست طیبہ گل کیس سے یکجا، فریقین کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 21 فروری 2023 03:10pm اسٹیل ملز کی 344 ایکڑ اراضی پر قبضے کا انکشاف مل بند ہونے کے باوجود نئے ملازمین کی بھرتی پر کروڑوں روپے خرچ کر دیئے گئے
ضرور پڑھیں اپ ڈیٹ 21 جنوری 2023 02:21pm دھوتی کو عزت دو: کیا واقعی روحیل اصغرکو اسلام آباد کلب سے باہرنکالا گیا انگریزچلے گئے لیکن باقیات چھوڑ گئے
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 04:19pm رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کیس بنانے والے افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت حاضر سروس میجر جنرل نے پریس کانفرنس میں رانا ثناء اللہ پر الزامات لگائے، مشاہد حسین
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 06:28pm پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حیات ریجنسی ہوٹل کی عمارت اور اراضی واگزار کرانے سفارش کردی پی اے سی نے اے کے ڈی سیکیورٹیز کو بلیک لسٹ کرنے کی سفارش کر دی۔
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 05:25pm ہیلتھ کارڈز کی مد میں اربوں روپے کا فراڈ، ’اسٹیٹ لائف انشورنس بیٹھ جائے گا‘ کمیٹی کی جانب سے سیکرٹری تجارت سے 7 لاکھ 56 ہزار ریکور کرنے کی ہدایت
اعلٰی جنگی حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کا اعتراف؛ جنرل عاصم منیرکو فیلڈ مارشل کے عہدے پرترقی دے دی گئی