پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 01:04pm بھَلوال: گھریلو رنجش پرنوجوان نے 4 افراد کو قتل کردیا ملزم اپنے ساتھویں کے ہمراہ دو موٹرسائیکلوں پرگھرمیں داخل ہوا تھا
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 11:24pm پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیے
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 12:13pm بہن کی مہندی کے روز دو بھائیوں کے قتل کی ویڈیو سامنے آگئی ٹینٹ لگانے پر جھگڑے میں ملزمان نے فیصل اور سہیل کو قتل کردیا تھا
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 05:03pm جہلم: خاتون سمیت 2 اسلحہ اسمگر گرفتار، کلاشنکوف اور دیگر ہتھیار برآمد ملزمان سے 2 کلاشنکوف، 5 رائفلیں بمع اسکوپ اور پستول برآمد، پولیس
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 10:53am دوست نے ادھار رقم کی واپسی کے تقاضے پر دوست کو قتل کردیا ملزم عدنان نے مقتول سے ایک لاکھ 20 ہزارروپے ادھار لے رکھے تھے
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 03:50pm راولپنڈی: 9 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم باپ گرفتار متاثرہ بچی کی والدہ کی درخواست پرتھانہ وارث میں مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 04:23pm غیرملکی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے دو ملزمان گرفتار ملزمان سے 42 رائفلیں، 58 پسٹلز اور ہزاروں گولیاں برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 03:05pm روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر 2 سالہ بیٹا مار دیا ملزم نے لاش صحن میں دفنا دی۔ گرفتاری کیلئے چھاپے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 12:52pm لاہور: ریلویز پولیس نے گھر سے بھاگنے والے کمسن بچے کو والدین سے ملا دیا بچے کے والدین کو تلاش کرکے ان کےحوالے کیا گیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:42am فیصل آباد: ٹرک کی پولیس بس کو ٹکر، لیڈی کانسٹیبل سمیت 15 اہلکار زخمی پولیس نےحادثے کے ذمہ دار ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 10:33am سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں، 10 مبینہ دہشتگرد گرفتار دہشت گرد اہم تنصیبات پرحملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 11:24pm فیصل آباد اور قصور پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی 9 مئی کے واقعات پر پولیس افسران کا اڈیالہ جیل کا دورہ
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 10:51am صادق آباد: مکان کے تنازع پر بااثر افراد نے نوجوان کو زندہ جلا دیا ملزمان نے نوجوان پر پٹرول چھڑک کرآگ لگادی
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 09:49am بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار جعلی فنگر پرنٹس اور دیگر ڈیوائسز برآمد کرلی
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 02:06pm محافظ ہی چور بن گئے، لاکھوں مالیت کی قیمتی گھڑیاں چرالیں تفتیش کے دوران اہلکاروں سے قیمتی گھڑیاں برآمد کر لی
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 12:59pm جہلم میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا مسجد کے احاطے میں قتل رحمان رسول نے صفیہ نامی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی، ذرائع
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 05:54pm بینک سے سوا کروڑ روپے لوٹنے والے 4 ملزمان گرفتار، 29 لاکھ روپے برآمد ملزمان کا سراغ جیو فینسنگ، سی آر او، فیس میچنگ ، سی سی ٹی وی کیمروں سے لگایا، سی پی او فیصل آباد
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 10:40am بہاولپور: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میاں بیوی بچے سمیت جاں بحق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس حکام
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 03:04pm عابد باکسر کی گرفتاری و فرار ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا عابد باکسر ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 08:39am ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل کے افسران نے اغوا برائے تاوان کیلئے گینگ بنالیا افسران نے ہری پور سے شہری کو اغوا کرلیا
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 11:35am سیالکوٹ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے دہشت گرد حملے کے شواہد حاصل کرلیے، آئی جی پنجاب شاہد لطیف کلعدم تنظیم جیشِ محمد کا رکن تھا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
▶️ پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 04:48pm لاہور: ہیلمٹ نہ پہننے پر 2000 کا جرمانہ، شہریوں کا مہنگائی کا شکوہ مہنگا ہیلمنٹ خریدنا اور نہ پہننے پر جرمانہ بھرنا مشکل ہوگیا ہے، شہری
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 03:13pm سول سیکرٹریٹ پراحتجاج کرنیوالے 100 کے قریب اساتذہ اور لیڈی ہیلتھ ورکرز گرفتار پنجاب بھر میں اساتذہ نے تعلیم کا بائیکاٹ اور تالہ بندی کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 09:02am شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دورانِ ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنیوالے 5 ڈاکو ہلاک ہلاک ملزمان نے ایک ماہ قبل دوران ڈکیتی 2 بہنوں سے زیادتی کی تھی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 07:11pm میانوالی: گاڑی نہر میں گرنے سے فوک گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد جاں بحق شرافت علی سمیت دیگر افراد کی نماز جنازہ میانوالی کی مرکزی عیدگاہ میں ادا کی گئی
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 03:15pm سیالکوٹ: نماز کے دوران نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق ملزمان کی تلاش و گرفتاری کیلئے ناکہ بندی کردی گئی، پولیس
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 12:01pm سی آئی اے آفس میں قید 4 ملزمان پولیس اہلکار کو زخمی کرکے فرار پولیس افسران اور اہلکاروں کا واقعے سے متعلق بتانے سے انکار
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 11:00am فیصل آباد میں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ورثاء کا سڑک بند کرکے احتجاج پولیس درندہ صفت قاتل کو فوری طور پر گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائے، مظاہرین کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 09:40am اداکارہ ریما کے گھر پر قبضہ کرنے والے اشتہاری ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں میں 2 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں، پولیس
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 08:35pm پاکپتن: جائیداد نام نہ کرنے پر بیٹے کا بوڑھے والد پر تشدد، مقدمہ درج پولیس نے والد کی مدعیت میں بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کیا
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم