دنیا شائع 15 مارچ 2024 09:35am روس میں آج صدارتی انتخاب، پوٹن کو مزید 6 سال ملنے کا امکان میڈیا اور سوشل گروپس پر حکومت کا سخت کنٹرول، کسی بھی مخالف کے ابھرنے کی گنجائش نہیں