پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 10:44pm صادق آباد: فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکاروں، 4 ڈاکوؤں سمیت 11 افراد ہلاک پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن اندھیرے کے باعث روک دیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 08:48am فصل کی باقیات جلانے کے دوران تین بچے آگ میں جھلس کر زخمی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 10:40am رحیم یار خان: شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی، سامان جل کر خاکستر آگ شاپنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں لگی، ریسکیو زرائع
کاروبار شائع 19 ستمبر 2023 08:38pm پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت کمپنی نے 29 جون 2023 کو کنویں میں 1851 میٹرز تک گہری کھدائی کی، ترجمان اوجی ڈی سی ایل
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 09:57am بجلی چوروں پر 1 کروڑ 44 لاکھ کے جرمانے عائد، 8 افراد گرفتار 56 بجلی چوروں کے خلاف تھانہ شرقپور میں 16 مقدمات درج
پاکستان شائع 31 اگست 2023 08:29am رحیم یار خان میں کمسن بہن بھائی گٹر میں گر کر جاں بحق بچوں کی عمریں 8 اور 10 سال تھی جو گلی میں کھیلتے ہوئے گٹر میں گرے
پاکستان شائع 24 اگست 2023 10:36am رحیم یارخان: پرانی رنجش پر درجنوں افراد کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل شہری کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 01:06pm کچہ آپریشن: پولیس کی بڑی کارروائی میں 8 ڈاکو گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد رحیم یارخان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن 17ویں روز بھی جاری
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 08:56am پنجاب اور سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، 4 ڈاکو ہلاک آپریشن کے دوران 6 ڈاکو گرفتار کیے جاچکے ہیں
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 01:17pm رحیم یارخان: پولیس مقابلے میں 2 مبینہ اغوا کاروں سمیت 4 ملزمان ہلاک ملزمان ڈاکٹر کے دو بچوں کے اغواء کیس میں ملوث تھے
▶️ پاکستان شائع 07 جنوری 2023 03:14pm پُراسرار بیماری کے باعث مزید 9 افراد تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل گزشتہ روز بھی اسی بیماری سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد چل بسے تھے
▶️ پاکستان شائع 06 جنوری 2023 02:03pm رحیم یارخان میں پُر اسرار بیماری کے باعث ایک ہی خاندان کے 12 افراد چل بسے موت کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 09:02am رحیم یار خان: دو معصوم بچوں کی موت معمہ بن گئی بچوں کو پہلے اغواء اور پھر قتل کیا گیا، ورثا
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 09:50am رحیم یارخان، گھرکی دیوارگرنے سے 3 افراد ملبے میں دب گئے ملبے تلے دب کر ایک شخص جان کی بازی ہارگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2022 10:28am تھانے میں نوجوان کا قتل یا حادثہ، موت معمہ بن گئی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 11:22am بااثرافراد نے بیوہ خاتون کی زمین ہتھیانے کیلئے گھر کو آگ لگا دی واقع کی اطلاع ملنے پرپولیس 2 گھنٹے تاخیر سے پہنچی
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2022 09:59am رحیم یارخان میں شوہر نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کر دیا ملزم آلہ قتل سمیت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2022 10:15am موٹر وے پر کار ٹرالر سے جا ٹکرائی، 3 جاں بحق حادثہ رحیم یار خان کے قریب پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2022 09:57am سندھ میں ایک اور مسافر بس جل گئی مسافر بچا لیے گئے۔ دوسرے حادثے میں 15 زخمی
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 02:08pm رحیم یار خان: بجلی منقطع کرنے پر واپڈا ملازمین پر تشدد، مقدمہ درج علاقہ مکینوں نے ملازمین کو ڈنڈوں سے تشددکا نشانہ بنایا۔
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 03:30pm طلاق کے معاملے پر بیٹوں نے ماں پر فائرنگ کردی، زخمی حالت میں اسپتال منتقل خاتون نے دارالامان میں پناہ لے رکھی تھی۔
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 10:16am پی ٹی آئی آج رحیم یار خان میں پاور شو کرے گی جلسہ گاہ میں 80 فٹ لمبا اور 30 فٹ چوڑا اسٹیج تیار۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2022 08:37pm رحیم یار خان: چینی سے بھرا ٹرالر مسافر کوچ پر الٹ گیا، 13 افراد جاں بحق سیوریج کی خرابی کی وجہ سے سڑک پر پڑے گڑھے پڑے ہیں جس کے باعث ریسکیو آپریشن میں عملے کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2022 10:21am رحیم یار خان میں عوام ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں حادثے کے بعد ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔
پاکستان شائع 19 مارچ 2022 04:59pm اسلام آباد میں خاتون پولیس کانسٹیبل کی پر اسرار طور پر موت واقع ہوگئی اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آباد نے ڈی آئی جی آپریشنز کی زیرِ نگرانی انکوائری کمیٹی تشکیل دی، جو 12 گھنٹوں میں رپورٹ دے گی۔
پاکستان شائع 15 مارچ 2022 09:32am رحیم یار خان: کار نہر میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7افراد جاں بحق خان پور: رحیم یار خان میں کار نہر میں جا گری، حادثے میں ایک ہی...
پاکستان شائع 19 دسمبر 2021 11:18am پنجاب میں اسموگ: لاہور میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر پہنچ گئی لاہور:پنجاب میں موسم سرما کےآغاز سے ہی اسموگ نے ڈیرے ڈال رکھے...