کراچی میں بارش کا ایک اور اسپیل برسنے کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی محکمہ موسمیات نے مزید بتایا ہے کہ ہوا میں نمی زیادہ ہونے سے اچانک بادلوں کی تشکیل ہوسکتی ہے۔ شائع 13 ستمبر 2025 11:10am
تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ 'من و عن عوام کو پہنچانے' کا دعویٰ، قیمتیں کم نہ کرنے پر حکومت زیرِ تنقید