کراچی کے روزہ دار ہوشیار!!! آج بھی پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان گرمی کے اثرات سے بچنے کے لیے دھوپ میں غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں، ماہرین اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 10:15am
کراچی میں پہلے روزے پر ہی گرمی، ملک میں پہلا عشرہ ٹھنڈا ٹھار گزرنے کا امکان آج سے بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی اور وسطی پنجاب اور سندھ میں بارشوں کا امکان شائع 02 مارچ 2025 08:15am