کراچی: جمیل چھانگا گروپ کے دو بھتہ خور گرفتار مقابلے کے بعد زخمی حالت میں پکڑے گئے ملزمان سے اسلحہ، موبائل فون اور بھتے کی پرچیاں برآمد شائع 24 دسمبر 2025 11:18am