کوئی بیوقوف ہی سمجھتا ہوگا کہ عمران خان کو رہا کیا جائے گا، شیخ رشید سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بجٹ کو آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دے دیا شائع 26 جون 2024 10:00am
راولپنڈی: گھر میں گیس لیکیج دھماکہ، قصاب اور اہلِ خانہ سمیت 7 افراد زخمی تمام افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 17 جون 2024 12:41pm
راولپنڈی میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان پر دھماکا، 6 افراد زخمی ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکاسلنڈرریفلنگ کے دوران ہوا شائع 16 جون 2024 03:32pm
اسلام آباد، راولپنڈی اور لورا لائی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق پاکستان میں اب تک 45 اضلاع میں 176 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا شائع 16 جون 2024 03:13pm
آئی ایس آئی کا کام تحفظ دینا ہے، اسے پی ٹی آئی کو ختم کرنے پر لگایا گیا ہے، عمران خان جسٹس بندیال کے کہنے پر پی ڈی ایم سے مذاکرات کیے، بانی پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 14 جون 2024 05:21pm
کرکٹ ٹیم کی شکست پر عمران خان کا ’محسن نقوی‘ پر جوابی وار پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کے ٹیم میں بڑی سرجری سے متعلق بیان پر اڈیالہ جیل سے بانی پی ٹی آئی کا شدید ردعمل آیا ہے شائع 11 جون 2024 01:41pm
ہنگامہ آرائی کیس: علی امین گنڈا پور کو آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش ہونے کا حکم عدالت نے وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا کی عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع کردی شائع 11 جون 2024 10:39am
راولپنڈی: موٹر وے سالٹ رینج پر گیس باؤزر کھائی میں جاگرا، 6 افراد جاں بحق گیس باؤزر بریک فیل ہونے پر مخالف سمت سے آنیوالی گاڑی سے ٹکرایا، ترجمان موٹر وے شائع 10 جون 2024 05:07pm
راولپنڈی: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چائنیز تعمیراتی منصوبے سیل پنجاب میں سکیورٹی این او سی کے اجراء تک نجی سوسائٹی میں چینی باشندوں کی نقل و حرکت پر پابندی ہے، ترجمان آر ڈی اے شائع 03 جون 2024 09:16pm
راولپنڈی: 8 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی اپ ڈیٹ 02 جون 2024 11:52pm
راولپنڈی میں ڈاکوؤں نے جنازہ میں جانے والوں کو لوٹ لیا 4ڈاکوخاتون سمیت 9افراد سےموٹرسائیکل،نقدی لوٹ کر فرار شائع 01 جون 2024 12:27am
انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو 28 جون کو پیش کرنے کا حکم عدالت نے عمران خان کی پیشی کے لیے روبکار جاری کردیا شائع 31 مئ 2024 10:02pm
علیمہ خان نے 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا ہماری برداشت ختم ہوتی جارہی ہے، ہم اب چپ کرکے نہیں بیٹھیں گے، ہمشیرہ عمران خان شائع 31 مئ 2024 06:31pm
راولپنڈی: تیز رفتار پولیس وین کھائی میں جاگری، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار زخمی زخمیوں کو طبعی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 06:00pm
خاتون سائلہ کے سامنے پولیس افسر کا غیر مناسب لباس، تصویر وائرل سب انسپکٹر کے غیر مناسب لباس سے تھانے آنے والے سائلین شدید نالاں شائع 30 مئ 2024 06:36pm
راولپنڈی کی مویشی منڈی نیلام، رقم جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے منڈی میں فی جانور داخلہ فیس کتنی رکھی گئی ہے؟ شائع 30 مئ 2024 04:22pm
راولپنڈی میں بھکاری خاتون سے 6 افراد کی زیادتی بھیک مانگ کر گھر جارہی تھی، ایک گاڑی آکر رکی، 4 افراد نے گاڑی میں ڈال کر لے گئے، متاثرہ خاتون کا بیان شائع 30 مئ 2024 01:02pm
عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کی موجیں اڈیالہ جیل میں عام قیدیوں کیلئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 09:18pm
ٹانک اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک، 5 اہلکار شہید ضلع خیبر میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کردی گئی اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 07:12pm
آرمی چیف کا ایرانی افواج کے سربراہ سے رابطہ، ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار مرحوم صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ امیرعبداللہ پاکستان کے سچے دوست تھے، جنرل عاصم منیر شائع 26 مئ 2024 06:27pm
راولپنڈی اور سیالکوٹ میں بارش اور طوفان، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق طوفانی ہواؤں سے درخت اور دیواریں کر گئیں، چھتیں بھی اُڑ گئیں شائع 24 مئ 2024 11:05pm
پارٹی تیار رہے رؤف حسن کے معاملے پر ہم سڑکوں پر احتجاج کریں گے، عمران خان سپریم کورٹ میں 30 مئی کو میرا میچ ہے، بانی پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 08:42pm
قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد، مگر کیوں کھالیں جمع کرنے کے لیے 8 جون تک درخواستیں دی جاسکتی ہیں، نوٹیفکیشن شائع 22 مئ 2024 05:19pm
آرمی چیف سے آسٹریلین ڈیفنس فورسز کے سربراہ کی ملاقات ملاقات میں عالمی و علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دونوں مسلح افواج کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال شائع 19 مئ 2024 09:02pm
عمران خان نے 2 ججوں کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا آرمی چیف کو خط میں بتاؤں گا آزاد کشمیر میں جو ہورہا ہے اور ملک جہاں جا رہا ہے اس پر ہمیں سوچنا پڑے گا، بانی پی ٹی آئی شائع 17 مئ 2024 11:03pm
ہاکی ٹیم کو مسلسل کامیابیوں کیلئے بھرپور تعاون فراہم کریں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے پاکستان ہاکی ٹیم کی ملاقات، نیک خواہشات کا اظہار شائع 17 مئ 2024 07:29pm
علی محمد خان کا اڈیالہ جیل انتظامیہ کیخلاف ہائیکورٹ جانے کا اعلان مجھے نہ تو پچھلی پیشی پر اور نہ ہی اب بانی پی ٹی آئی سے ملنے دیا گیا، پی ٹی آئی رہنما شائع 17 مئ 2024 06:32pm
بشری بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد، عمران خان کے ساتھ نہ بیٹھیں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سماعت ہر 14 روز بعد کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری شائع 17 مئ 2024 05:55pm
معمولی جرائم میں ملوث 24 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرخ حمید کا ساہیوال جیل کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا شائع 16 مئ 2024 02:52pm
آرمی میوزیم اور حساس ادارے کے دفتر پر حملہ: علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور انسداد دہشت گردی عدالت کے جج وزیراعلی خیبر پختونخوا کی مزید 2 مقدمات میں ضمانت منظور کی اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 11:39am