دنیا شائع 10 مئ 2024 08:04am ’اسٹریٹجک افواج ہمیشہ جنگی تیاریوں میں رہتی ہیں‘ روسی صدر کا مغرب کو انتباہ کسی کو ایٹمی طاقت کو دھمکانے کی اجازت نہیں، صدر پیوٹن
پاکستان شائع 08 مئ 2024 11:04pm وزیراعظم کی ولادی میر پیوٹن کو 5 ویں بار روس کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دونوں ملکوں کی عوام کے مفاد میں صدر پیوٹن کیساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں، شہباز شریف
لائف اسٹائل شائع 07 مئ 2024 02:44pm روس میں بیٹیوں کی پرورش والد کے بغیر کیوں کی جاتی ہے؟ روس میں والدین اور بچوں سے متعلق دلچسپ معلومات
دنیا شائع 07 مئ 2024 09:13am روس نے امریکی فوجی کو گرفتار کرلیا اسٹاف سارجنٹ گورڈن بلیک کو جنوبی کوریا سے واپس گھر آنا تھا لیکن وہ روس نکل گیا، امریکی حکام
دنیا شائع 06 مئ 2024 10:11pm روسی صدر نے دنیا بھر میں نیوکلئیر ہتھیار برسانے کی تیاری کرلی یہ کوئی خیال نہیں بلکہ ایک عمل ہے جو شروع ہوچکا ہے، روسی ماہر
دنیا شائع 02 مئ 2024 02:41pm بھارت، چین، روس اور جاپان کو اجنبیوں کے خوف نے گھیر رکھا ہے، صدر بائیڈن ہمہ گیر ترقی کیلئے افرادی قوت متنوع ہونی چاہیے، امریکہ تارکین وطن کو قبول کرنے سے نہیں گھبراتا، تقریب سے خطاب
دنیا شائع 03 اپريل 2024 09:46pm روس نے افغان طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے پر غور شروع کردیا اس سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شعبوں اور اس سے آگے کے تعاون میں بھی سہولت ہوگی، ذبیح اللہ مجاہد
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 12:09pm روس کے ساتھ توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں روسی سفیر کی ملاقات
دنیا شائع 30 مارچ 2024 09:17am روس میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں نے عوامی مقام پر دہشت گردی کا منصوبہ بنا رکھا تھا، روسی خفیہ ایجنسی
دنیا اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 10:38pm ماسکو کے کنسرٹ ہال میں فائرنگ، بم حملے، ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئی حملے کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی،چاروں دہشتگرد گرفتار
دنیا اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 03:18pm ماسکو کے کنسرٹ ہال میں فائرنگ، بم حملے، 115 افراد ہلاک 100 سے زائد زخمی، اب تک گرفتار کیے گئے 11 افراد میں ایک دہشت گرد بھی شامل ہے۔
دنیا شائع 21 مارچ 2024 05:27pm بھارت نے بیٹریاں بنانے کیلئے سمندر کی تہہ کھودنا شروع کردی بحرہ ہند میں قدرتی معدنیات کی تلاش کے لیے بھارت کو ایک اور لائسنس ملنے کی امید
دنیا شائع 21 مارچ 2024 08:58am ہم جنس پرستی کیخلاف قانون پر روس میں پہلی بار گرفتاریاں ے 'بین الاقوامی ایل جی بی ٹی تحریک' پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے۔
دنیا شائع 13 مارچ 2024 09:26am یوکرین کا بڑا حملہ، روسی آئل ریفائنری کو نشانہ بنا ڈالا یوکرین حملے سے پہلے روس نے یوکرین میں میزائل حملہ کیا، 3 افراد ہلاک ، 38 زخمی ہوئے
دنیا شائع 10 مارچ 2024 04:05pm پوپ نے یوکرین سے جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ یوکرین سفید جھنڈا دکھاتے ہوئے حوصلہ دکھائے
کاروبار اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 10:09am پاکستان نے پہلی بار اپنے پھل زمینی راستے سے روس پہنچا دیے این ایل سی کی گاڑیوں کا قافلہ کینو کی کھیپ لے کرروس پہنچ گیا
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 07:21pm میری ٹائم ڈیفنس نمائش ، پاک بحریہ کےجہاز کا دوحہ میں شاندار استقبال پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک اور آبدوز خالد نے دفاعی نمائش میں حصہ لیا
ٹیکنالوجی شائع 05 مارچ 2024 11:06pm روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئر پلانٹ لگانے کا منصوبہ چین اور روس کا چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے پر غور
دنیا شائع 04 مارچ 2024 11:11am کرائمیا بھیجے گئے 38 ڈرون روس نے مار گرائے، یوکرن پر نیا حملہ روسی فوج نے کھیرسن اور مشرقی ڈونیسک پر گولا باری کی، کرائمیا میں فیودوسیا پورٹ پر دھماکے سنے گئے۔
دنیا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 12:18pm تیل قیمتوں کیلئے بری خبر، سعودیہ، امارات اور روس کا پیداوار نہ بڑھانے کا فیصلہ سعودی عرب نے جولائی 2023 میں پیداوار میں یومیہ 10 لاکھ بیرل کی کمی کی تھی
دنیا شائع 29 فروری 2024 12:36pm رمضان میں فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ تک مارچ کی کال اسرائیل نے مسجد الاقصیٰ میں رمضان کے دوران نماز پڑھنے کی مشروط اجازت دی ہے
دنیا شائع 28 فروری 2024 10:28pm روس کی خفیہ دستاویزات لیک، دوست ملک پر جوہری حملے کا پلان مغرب کو خدشات لاحق ہوگئے
ٹیکنالوجی شائع 28 فروری 2024 04:20pm آج کسی وقت امریکا و روس کے مصنوعی سیاروں کے تصادم کا خدشہ 600 کلومیٹر کی بلندی پر تصادم سے پیدا شدہ ملبہ دیگر مصنوعی سیاروں کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
دنیا شائع 26 فروری 2024 06:11pm بھارت کا ایک اور باشندہ یوکرین جنگ میں مارا گیا گجرات کے شہر سورت کا ہیمل منگوکیا آن لائن اشتہار کے ذریعے چنئی سے ماسکو گیا تھا۔
دنیا شائع 24 فروری 2024 08:52am یوکرین جنگ کے دو سال، روس پر 500 نئی امریکی پابندیاں روسی اسلحہ ساز ادارے دن رات سرگرم، یوکرین کو توپ کے گولوں کی شدید کمی کا سامنا
پاکستان شائع 20 فروری 2024 10:55pm روسی سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات افغانستان اور سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
دنیا شائع 16 فروری 2024 06:53pm روسی صدر کے سیاسی حریف جیل میں چل بسے، امریکا کا سخت رد عمل اگر ناوالنی کیموت کی تصدیق ہوتی ہے تو 'روس اس کا ذمہ دار ہے'۔ امریکی وزیر خارجہ
لائف اسٹائل شائع 09 فروری 2024 03:43pm یوں لگ رہا تھا والدہ کا انتقال ہوگیا، انہیں دفنانے لگے تھے، روسی صدر کی زندگی کا واقعہ روسی صدر کی والدہ کی لاش کو ٹرک میں ڈالا جا رہا تھا
دنیا شائع 07 فروری 2024 12:04pm کیا نیٹو نے روس سے بڑی جنگ کی تیاری شروع کردی؟ روس کو مغربی یورپ کی طرف پیش قدمی سے روکنے کی خاطر دفاعی فنڈنگ میں اضافے کیلئے دباؤ میں اضافہ
دنیا شائع 24 جنوری 2024 03:04pm یوکرین کے قریب روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، کم ازکم 65 ہلاک ہ جہاز میں سوار افراد میں یوکرین کی مسلح افواج کے گرفتار ارکان بھی شامل تھے۔
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان
’ہارڈ لینڈنگ‘ کس چیز کا کوڈ ہے، ایرانی میڈیا صدر کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہونے پر یہ الفاظ کیوں دہرا رہا ہے؟