چینی شہریوں کی ہلاکت: تاجکستان کا افغانستان سے ملحقہ سرحد پر روسی فوج تعینات کرنے پر غور
رائٹرز کے مطابق گزشتہ ہفتے سرحدی علاقے میں حملوں کے نتیجے میں پانچ چینی شہری ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے تھے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.