ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم نے پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کردیے فلم بھارت میں ریلیز نہ ہوسکی، یوٹیوب پر ٹریلر بھی بلاک کر دیا گیا شائع 30 جون 2025 10:40pm