اسرائیلی حراست سے رہائی کے بعد سعد ایدھی کراچی پہنچ گئے کھانے میں صرف ڈبل روٹی اور پانی دیا جاتا تھا، بیان شائع 24 مئ 2026 09:46am