عامر خان اپنے بیٹے کی فلم دیکھ کر رو پڑے، ہیروئن کے جذبات بھی قابو میں نہ رہے یہ فلم ہیروئن 'سائی پلّوی' کے لیے خاص اہمیت رکھتی ہے کیونکہ یہ ان کی پہلی ہندی فلم ہے۔ شائع 27 اپريل 2026 10:31am