اے آر رحمان کی علالت پر سائرہ بانو کا پیغام، طلاق کی تردید سائرہ بانو نے کہا کہ ابھی باضابطہ طلاق نہیں ہوئی ہم اب بھی بیوی اور شوہر ہیں شائع 16 مارچ 2025 06:07pm