پنجاب میں 20 سال بعد گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی شرح میں بڑا اضافہ پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026 کے لیے فنانس بل تیار کر لیا ہے۔ شائع 16 جون 2026 10:44pm
جی ایس ٹی 19 فیصد کرنے پر غور: سولر، الیکٹرک و ہائبرڈ گاڑیوں پر بھی ٹیکس بڑھانے کی تجویز بجٹ سے متعلق حتمی فیصلے مناسب وقت پر سامنے لائے جائیں گے: حکام وزارتِ خزانہ و ایف بی آر شائع 31 مئ 2026 08:37pm
مالاکنڈ: سیلز ٹیکس کے نفاذ کے خلاف مکمل شٹرڈاؤن، کاروباری مراکز بند معاہدے کی تحت مالاکنڈ ڈویژن ٹیکس فری زون ہے،حکومت کی جانب سے دس فیصد سیلز ٹیکس واپس لیا جائے، تاجر برادری شائع 25 جون 2025 11:20am
سینیٹ کمیٹی کا فاٹا پاٹا میں سیلز ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کمیٹی نے سولر پلیٹس پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے پر شدید خدشات کا اظہار کیا شائع 17 جون 2025 03:17pm
آن لائن خریداری پر اب کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بجٹ دستاویز میں بتا دیا گیا آن لائن کاروبار اور کوریئر سروس والوں کے لیے بری خبر شائع 10 جون 2025 08:47pm
بجٹ 2025-26: قبائلی اضلاع میں تیار شدہ اشیاء پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ ایف بی آر نے اس حوالے سے ضروری قانونی ترامیم کا مسودہ تیار کرنا شروع کر دیا شائع 26 مئ 2025 11:54am
پیٹرولیم قیمتیں کم کیوں نہیں ہوئیں؟ فائدہ کس سے پہنچا؟ پیٹرول کی قیمت میں کمی نہ کرنے کا بوجھ درمیانے اور کم آمدنی والے افراد پر پڑے گا شائع 16 مئ 2025 10:05am
سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث پرائیوٹ کمپنیوں کے سی ایف اوز گرفتاری کے خوف سے روپوش پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث بڑی کمپنیوں کے سی ایف اوز کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے شائع 18 اکتوبر 2024 09:37am
ٹیکس ماہرین کی ریٹرنز جمع کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کی پیش گوئی ایف بی آر کی جانب سے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر کو مقرر کی گئی ہے شائع 27 ستمبر 2024 03:18pm
سالانہ 3400 ارب سیلز ٹیکس کی چوری، مینوفیکچررز سے ڈسٹری بیوٹرز تک سب کے گرد گھیرا تنگ کاروباری مراحل کو دستاویزی شکل دینے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 10:31am
سیل اور ڈسکاؤنٹ کے گمراہ کن اشتہارات، 20 برانڈز کو نوٹس جاری کمیشن نے ڈسکاؤنٹ کے مبہم اعلانات اور سیل آفرز پر وضاحت طلب کر لیا۔ شائع 21 ستمبر 2024 06:10pm
تاجر فکسڈ ٹیکس دینے کو آمادہ تاجر برادری نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سامنے ایک نیا مطالبہ کیا ہے کہ ہر قسم کی دکانوں کے لیے ماہانہ... شائع 05 ستمبر 2024 09:53am
ودہولڈنگ ٹیکس میں ایک فیصد اضافے کی تیاری 2024 کا ہدف پورا نہ ہونے پر ٹیکس میں اضافے کو ایک ضمنی فنانس بل کے ذریعے نافذ کیا جائے گا اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 10:01pm
ایف بی آر نے 2 ماہ میں 1588 ارب روپے کے محصولات جمع کر لیے برآمد کنندگان کو 132 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کئے گئے، ایف بی آر اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 08:17pm
قلمدان کسی ایسے شخص کو دیا جائے جو کے پی کو سمجھتا ہو، سرحد چمبر آف کامرس مشیر خزانہ پر ہم عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہیں، فواد اسحاق شائع 26 اگست 2024 04:22pm
ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کا نفاذ شروع ’’کیپرا‘‘ نے سوات کے نجی اسپتالوں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس مالکان کو نوٹسز جاری کر دیئے شائع 19 اگست 2024 10:11pm
پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا، وزیر خزانہ کی تصدیق زیادہ شرح سود پر عالمی بینکوں سے قرضے قبول نہیں کیے جائیں گے، محمد اورنگزیب شائع 06 اگست 2024 08:04pm
تاجر دوست ٹیکس اسکیم، ایڈوانس ٹیکس ٹیبل کی سمری تیار 78 فیصد علاقوں میں 5 ہزار روپے ماہانہ ٹیکس لگایا گیا ہے شائع 05 اگست 2024 08:43pm
’کھلے دودھ کی قیمت 300 روپے فی کلو پر پہنچ سکتی ہے‘ لاہور : ڈیری اور کیٹل فارمز ایسوسی ایشن نے جانوروں کی فیڈ اور خام مال پر لگنے والے ٹیکسز کو مسترد کردیا شائع 08 جولائ 2024 09:21pm
ملٹری آفیشلز اور بیورو کریٹس کو ٹیکس سے استثنیٰ دینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ 8 جولائی کو درخواست پر سماعت کریں گے شائع 06 جولائ 2024 07:35pm
پاکستان کے پڑوسی غریب ملکوں میں بجلی کتنی سستی ہے؟ وہاں پاکستان سے زیادہ سستی بجلی دی جا رہی ہے۔ شائع 05 جولائ 2024 09:47pm
حکومت کا یوٹرن: اسٹیشنری اشیا پر سیلز ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ ترمیم شدہ فنانس بل کا اعلان آج متوقع، وزیر خزانہ نے بجٹ پر بحث میں سیلز ٹیکس نہ لینے کا کہا تھا اپ ڈیٹ 27 جون 2024 09:13am
سینیٹ کی پیکڈ دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز واپس لینے کی سفارش سینیٹ نے پیکڈ دودھ پر سیلز ٹیکس نہ لینے کی سفارش قومی اسمبلی کو ارسال کردی شائع 26 جون 2024 03:52pm
سینیٹ فنانس کمیٹی نے پراپرٹی پر ٹیکس کی تجویز مسترد کردی، نان فائلرز کی موبائل سمز، بجلی اور گیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے نان فائلرز کے فون اور انٹرنیٹ پر 75 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی بھی منظوری اپ ڈیٹ 16 جون 2024 09:28am
آئندہ مالی سال کے بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع موبائل فونز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز سامنے آئی ہے شائع 15 جون 2024 02:42pm
سیلز ٹیکس میں اضافہ، گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد تک کر دی گئی ہے شائع 08 مارچ 2024 07:48pm
ایف بی آر نے 7 ماہ میں ہدف سے زیادہ محصولات جمع کر لیے ہدف سے 35 ارب زائد وصول کیے گئے، ایف بی آر شائع 31 جنوری 2024 11:26pm
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، حکومت نے آئی ایم ایف کو اہم یقین دہانیاں کرا دیں عوام، کسانوں اور متعدد صنعتوں کیلئے بھی بری خبر آگئی اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 11:17am
سپریم کورٹ نے فاٹا پاٹا میں گھی اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دے دیا عدالت عظمیٰ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا شائع 06 دسمبر 2023 07:52pm
خیبرپختونخوا: قبائلی و نیم قبائلی اضلاع سیلز ٹیکس سے مُستثنیٰ قرار اضلاع میں خدمات کی فراہمی پر سیلز ٹیکس کا اطلاق نہیں ہوگا۔ شائع 27 جولائ 2023 01:27pm