سابق سری لنکن کپتان جے سوریا کا روزہ، افطار کی تصویر وائرل انہوں نے اس روایت کو اپنے کرکٹ کیریئر کے دوران بھی جاری رکھا اور اب تک برقرار رکھا ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2026 04:46pm