جاوید اختر کے ساتھ فکری مباحثہ؛ انٹرنیٹ پر مفتی شمائل کے چرچے خدا کے وجود کے موضوع پر مباحثے کے نشر ہوتے ہی صرف یوٹیوب پر اسے 37 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔ اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2025 10:07pm