امریکی بحریہ نے طیارہ بردار جہاز کو ٹکرانے پر کیپٹن کو نوکری سے فارغ کردیا کیپٹن ڈیو اسنوڈن نے دسمبر 2023 میں ٹرومین کی کمان سنبھالی تھی اپ ڈیٹ 24 فروری 2025 08:01pm
کرک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر ضلع کرک میں آپریشن کیا، آئی ایس پی آر شائع 21 فروری 2025 06:48pm
لوئر کرم میں قافلے پر حملے میں ملوث 57 دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج لوئرکرم میں قافلے پرحملے میں ملوث 57 دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج اپ ڈیٹ 20 فروری 2025 11:50pm
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 30 خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر شائع 18 فروری 2025 08:09pm
خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک، لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید شمالی وزیرستان میں شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی شائع 15 فروری 2025 09:28pm
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں 5 مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک کاروائیاں ڈیرہ اسماعیل خان، شمالی وزیراستان، لکی مروت اور ضلع خیبر میں کی گئیں اپ ڈیٹ 13 فروری 2025 09:54pm
بنوں اور ٹانک سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد مقتولین کو قتل کرنے سے قبل ویڈیو بھی بنائی گئی، حکام شائع 09 فروری 2025 10:20pm
ڈیرہ اسماعیل اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 7 خوارج ہلاک دو الگ الگ آپریشنز کے دوران 5 خوارج زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 07:30pm
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، تین خوارج جہنم واصل ہلاک خوارج برقعہ اوڑھ کر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے، آئی ایس پی آر شائع 07 فروری 2025 05:30pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر سمیت 2 جوان شہید راولپنڈی کے 29 سالہ میجر حمزہ اسرار اور نصیرآباد کے 26 سالی سپاہی محمد نعیم بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے، پاک فوج شائع 30 جنوری 2025 12:46pm
سیکیورٹی فورسز کی ژوب میں کارروائی، دراندازی کی کوشش کرنے والے 6 خوارج ہلاک ہلاک خوارج کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد، آئی ایس پی آر شائع 23 جنوری 2025 05:54pm
ژوب: پاک افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش کرنے والے 5 خوارجی ہلاک 18اور19 جنوری کی رات سکیورٹی فورسز نے سمبازہ سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، آئی ایس پی آر شائع 19 جنوری 2025 06:11pm
ضلع خیبر میں بڑھتے دہشتگردی کے واقعات پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 22 خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں امن کی بحالی اور خوارج کے خاتمے تک کارروائیاں جاری کرنے کا اعلان شائع 16 جنوری 2025 04:15pm
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 27 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران متعدد ٹھکانے بشمول اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی تباہ، آئی ایس پی آر شائع 13 جنوری 2025 07:44pm
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 9 خوارج ہلاک دہشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے جنگ جاری رکھیں گے، وزیراعظم کا عزم اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 09:27pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 خوارج ہلاک ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 10 جنوری 2025 11:41pm
سندھ رینجرز نے 2024 میں آپریشن سے متعلق رپورٹ جاری کردی دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری میں ملوث سیکڑوں ملزمان کو پکڑا شائع 30 دسمبر 2024 06:10pm
سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز، 13 خوارج ہلاک، میجر شہید سیکیورٹی فورسز نے بنوں جانی خیل، جنوبی اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں کیں، 8 خوارج زخمی حالت میں گرفتار شائع 26 دسمبر 2024 08:56pm
جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 16 اہلکار شہید جوابی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک کردئے گئے شائع 21 دسمبر 2024 10:30pm
سیکیورٹی فورسز کی ٹانک میں کارروائی ، انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خوارج ہلاک فورسز نے ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا شائع 20 دسمبر 2024 05:00pm
جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 8 خوارج ہلاک 2 گرفتار ہلاک خارجی خان محمد عرف خورئےدہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا، اس کے سر کی قیمت دس لاکھ روپے مقرر تھی، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 09:17pm
پاک افغان سرحد پر دراندازی ، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 خوارجی ہلاک سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، فوجی ترجمان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 05:26pm
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا، ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیار، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا،آئی ایس پی آر شائع 22 نومبر 2024 02:37pm
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 12 جوان شہید، 6 خوارج ہلاک فتنة الخوراج کیخلاف لڑتے ہوئے شہید ہونیوالے سپاہیوں کی نماز جنازہ بنوں کینٹ میں ادا کی گئی، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 06:48pm
صدر، وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی قلات میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت دہشتگردوں کے ملک سے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، شہباز شریف شائع 17 نومبر 2024 12:24pm
قلات میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، 7 اہلکار شہید حملے کو ناکام بناتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے 6 دہشتگرد ہلاک کئے شائع 17 نومبر 2024 12:03am
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک مارے جانے والوں میں خود کش حملہ آور عدیلہ بلوچ کو تربیت فراہم کرنے والا ثنا عرف بارو بھی شامل شائع 13 نومبر 2024 07:48am
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک، 8 زخمی مارے گئے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 10 نومبر 2024 07:38pm
وزیراعظم، صدر اور وزیر داخلہ کی فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف دہشت گردی کی عفریت کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، وزیراعظم شائع 10 نومبر 2024 12:27pm
پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس ٹیم پر حملہ کرنے والے 3 خوارجی ہلاک عوام کا سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین، ان کے حق میں نعرے بازی شائع 30 اکتوبر 2024 09:18am