ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید مسجد میں پناہ لینے والے دہشت گرد بھی مارے گئے، بھاری اسلحہ و گولہ بارود برآمد، کلیئرنس آپریشن جاری شائع 08 اگست 2026 08:52am
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد شائع 07 اگست 2026 11:09am
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے دو بڑے آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک دونوں کارروائیوں میں بھارتی پراکسی "فتنہ الہندوستان" سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر شائع 06 اگست 2026 06:30pm
سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی: ہنگو پولیس چیک پوسٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک دہشت گرد امیر معاویہ گزشتہ دنوں ہنگو خزینہ چیک پوسٹ پر ہونے والے حملہ میں ملوث تھا: سیکیورٹی حکام اپ ڈیٹ 02 اگست 2026 09:04pm
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن '11 گرج'، متعدد دہشت گرد ہلاک کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے زیرِ استعمال ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا شائع 02 اگست 2026 03:46pm
نوشکی میں آپریشن، خودکش بمبار سمیت 7 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ شائع 01 اگست 2026 06:43pm
وزیرستان میں آپریشن، 5 فتنہ الخوارج ہلاک، کارروائی کے دوران میجر شہید آئی ایس پی آر کے مطابق رزمک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد، علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری۔ اپ ڈیٹ 01 اگست 2026 06:48pm
خضدار: سیکیورٹی فورسز نے بارود سے بھری 2 گاڑیاں تباہ کردیں، 4 دہشتگرد ہلاک بارودی مواد سے بھری دو گاڑیوں کو وہیکل بورن امپرووائزڈ ایکسپلوسیو ڈیوائسز کے طور پر تیار کیا گیا تھا: آئی ایس پی آر شائع 30 جولائ 2026 09:54pm
ہنگو: دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 اہلکار شہید پولیس کے مطابق جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ اپ ڈیٹ 02 اگست 2026 04:33pm
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے خلاف مشترکہ کارروائیاں ضلع خیبر اور نوشکی میں کی گئیں: آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 29 جولائ 2026 05:31pm
جنوبی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے بارود سے بھری گاڑی کو چیک پوسٹ سے دور تباہ کردیا اپ ڈیٹ 25 جولائ 2026 10:26pm
سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک کارروائی کے دوران متعدد دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے، جن میں سہولت کار سمیت مرد اور خواتین خودکش بمبار بھی شامل ہیں۔ شائع 23 جولائ 2026 06:33pm
سیکیورٹی فورسز کا مستونگ میں آپریشن، 2 خودکش بمبار خواتین گرفتار انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 10 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 22 جولائ 2026 05:58pm
بلوچستان میں 'آپریشن شعبان' جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 91 ہوگئی بلوچستان میں 5 جولائی سے اب تک مختلف آپریشنز میں مجموعی طور پر 129 دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں: سیکیورٹی ذرائع شائع 16 جولائ 2026 06:17pm
بلوچستان میں آپریشن "شعبان" جاری، مزید 3 خوارج ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہو گئی پاک فوج، ایف سی اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، 5 جولائی سے اب تک 126 دہشت گرد مارے جاچکے ہیں شائع 15 جولائ 2026 12:32pm
بلوچستان میں ’آپریشن شعبان‘ جاری، فتنہ الہندوستان کے مزید 8 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 76 ہوگئی جب کہ 5 جولائی سے اب تک مجموعی طور پر 114 خارجی مارے جا چکے ہیں۔ شائع 13 جولائ 2026 04:55pm
بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن شعبان جاری، 7 دہشت گرد ہلاک پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی مشترکہ فضائی و زمینی کارروائیوں میں ہلاک خارجیوں کی تعداد 71 ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 12 جولائ 2026 11:07pm
منگی ڈیم حملے کے بعد فورسز کا آپریشن شعبان، مزید 17 دہشت گرد ہلاک 5 جولائی سے جاری آپریشنز میں مجموعی طور پر 79 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے ہیں: سیکیورٹی ذرائع اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 07:16pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں میں ایک خودکش حملہ آور بھی شامل، اسلحہ، بارودی مواد اور موٹر سائیکلیں برآمد، آئی ایس پی آر شائع 27 جون 2026 10:24am
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں میں 4 اہم سرغنہ بھی شامل، سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مجموعی تعداد 48 تک پہنچ گئی شائع 13 جون 2026 11:45am
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 14 دہشت گرد ہلاک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک فوجی جوان لانس حوالدار عباس شہید ہوگئے: آئی ایس پی آر شائع 09 جون 2026 08:19pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 27 دہشت گرد ہلاک ممتاز شخصیت شہید ملک سیف اللہ داوڑ کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث عناصر بھی کیفر کردار کو پہنچ گئے ہیں: آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 07 جون 2026 11:35pm
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گرد ہلاک مارے گئے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے: آئی ایس پی آر شائع 04 جون 2026 08:54pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 17 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کا تعلق فتنہ الہندوستان سے تھا۔ شائع 02 جون 2026 08:29pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہلاک ہونے والے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے: آئی ایس پی آر شائع 24 مئ 2026 05:27pm
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک، 4 اہلکار شہید پنج پائی اور نوحصار میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 6 اہلکار زخمی بھی ہوئے شائع 23 مئ 2026 07:09pm
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 48 گھنٹوں میں 23 خوارج ہلاک ہلاک دہشت گردوں میں انتہائی مطلوب کمانڈر بھی شامل، کارروائیاں دتہ خیل، اسپین وام اور بنوں کے حساس علاقوں میں کی گئیں۔ آئی ایس پی آر شائع 21 مئ 2026 09:55pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے: آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 19 مئ 2026 07:41pm
بارکھان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، میجر سمیت 5 جوان شہید شہدا میں میجر توصیف احمد بھٹی، نائیک فدا حسین، سپاہی ذاکر حسین، سپاہی سہیل احمد اور سپاہی محمد ایاز شامل ہیں: آئی ایس پی آر شائع 13 مئ 2026 11:32pm
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیاں کیں: آئی ایس پی آر شائع 08 مئ 2026 10:33pm