کراچی پولیس کا کارنامہ: 28 کروڑ روپے مالیت کی منشیات پکڑی، 5 کروڑ میں بیچ دی
وزیرداخلہ سندھ کا شدید برہمی کا اظہار، انکوائری کا حکم دے دیا، ڈی ایس پی واصف قریشی اورسب انسپکٹراعجازبٹ کومعطل
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.