9 مئی مقدمات: شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری کو 10،10 سال قید کی سزا انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے فیصلہ سنادیا۔ اپ ڈیٹ 11 اگست 2025 05:53pm
الیکشن کمیشن نے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ 18 ستمبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن شائع 29 جولائ 2025 09:47pm