معروف سینئر اداکار عاصم بخاری انتقال کر گئے مرحوم کچھ عرصے سے دل اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ شائع 12 مارچ 2026 08:33am