ملازمین کے جنسی استحصال پر امریکی کمپنی کی مالک کو مقدمے کا سامنا الزام ثابت ہونے پر نیو یارک کی عدالت نکول ڈائیڈون اور رچیل شروِز کو 20 سال قید کی سزا سناسکتی ہے شائع 04 فروری 2024 05:41pm