سندھ بھر میں 29 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان نوٹیفکیشن کے مطابق 29 جولائی کو صوبے بھر میں سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے اپ ڈیٹ 28 جولائ 2026 03:51pm