اسلام آباد میں پکنک پوائنٹ کے قریب اسکول بس کھائی میں گرگئی، ٹیچر جاں بحق، ڈرائیور گرفتار پنجاب سے اسکول کے بچے سیرو تفریح کے لیے اسلام آباد آئے تھے شائع 25 نومبر 2023 09:12pm