لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 10:04am شاہد آفریدی کی اپنی زندگی کی روشنی کے ساتھ عمرے کی سعادت مدینہ منورہ سے بیٹی کے ساتھ دل کو چھو لینے والی تصاویر اور ویڈیو مداحوں سے شیئر کی
کھیل شائع 05 اپريل 2024 08:30am شاہین نے کپتانی پر میری بات نہیں مانی، شاہد آفریدی خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا، سابق کپتان
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:03pm شاہد آفریدی نے وضاحت کردی تو زیادہ تنقید مناسب نہیں، علی محمد خان ہمارا شاہد آفریدی سے کوئی مقابلہ بھی نہیں ہے، علی محمد خان
لائف اسٹائل شائع 23 مارچ 2024 07:32pm ’آپ پر ترس آرہا ہے‘، شاہد آفریدی اور عمران ریاض کی لفظی تکرار جنگ میں تبدیل امید ہے آپ ایک دن ضرور سمجھ جائیں گے، عمران ریاض
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 11:29am ’شلوار قمیض پہننے سے کوئی عمران خان نہیں بن جاتا‘ پنجاب پولیس کے فلاحی ادارے میں آمد پر شاہد آفریدی کو اے ایس پی شہر بانو کی بریفنگ
پاکستان شائع 27 فروری 2024 07:33pm فراڈ پر شاہد آفریدی کے خلاف درج مبینہ مقدمے پر راولپنڈی پولیس کی وضاحت شہری عابد بن عبدالقدوس کی درخواست پر پراپرٹی کے فراڈ کے حوالہ سے مقدمہ درج کیا گیا، پولیس
کھیل اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 09:31am شاہین آفریدی نے فیس بُک سے سلیکٹ ہونے والے خواجہ نافع کو اپنا بلا دے دیا خواجہ نافع نے ناقابل شکست اننگ کھیلتے ہوئے 60 رنز بنائے
کھیل اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 09:19am ’اب مزید صدمے برداشت نہیں کر سکتا‘ سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے پاکستانیوں سے اپیل کر دی
لائف اسٹائل شائع 24 جنوری 2024 01:13pm شعیب ملک کی دوسری شادی پر شاہد آفریدی کی ’ذومعنی دُعا‘ صارفین نے شاہد آفریدی کو 'کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے' کے مصداق اس 'دُعائیہ لائن' پر بھرپور داد دی۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 02:35pm میری 5 بیٹیاں میری زندگی کے رنگ اور میری قسمت ہیں، شاہد آفریدی 'شادی شدہ بیٹیوں پر ابھی بھی میری توجہ ہے'، سابق کپتان نے اہلیہ کے کردار کو بھی سراہا
کھیل شائع 08 دسمبر 2023 03:25pm آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کا اصل ہتھیار ایک اور آفریدی ہوگا، شاہد آفریدی شاہد آفریدی نے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں داماد سے بڑی توقعات وابستہ کرلیں
لائف اسٹائل شائع 15 نومبر 2023 03:26pm عبدالرزاق کے منفی جملوں پر شاہد آفریدی نے تالی کیوں بجائی، وضاحت آگئی شاہد آفریدی کے اس عمل سے سوشل میڈیا صارفین شدید برہم تھے
کھیل شائع 13 نومبر 2023 08:15pm شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو فوری کپتانی سے ہٹانے کی مخالفت کردی آپ اتنی غلطیاں کریں گے تو پھر آپ نہیں جیت سکتے، سابق قومی کرکٹر
لائف اسٹائل شائع 10 نومبر 2023 09:34am شاہد آفریدی نے فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی سابق کپتان کو کئی باربھارت اور پاکستان سے فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کی گئی تھی
کھیل اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 04:36pm ذکاء اشرف کی کرسی خطرے میں پڑگئی، شاہد آفریدی کی فوری ذمہ داری لینے سے معذرت ذکاء اشرف کے مستقبل کے حوالے سے سمری وزیراعظم کو موصول
لائف اسٹائل شائع 27 اکتوبر 2023 05:23pm ’افتی چچا‘ نے شاہد آفریدی کی خواہش کا پاس نہ رکھا امید کرتا ہوں کہ افتخار احمد قومی ٹیم کے لیے ایسا ہی کردار ادا کریں گے۔
کھیل شائع 20 اکتوبر 2023 09:26pm شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈکپ میں اپنے سسر کا کون سا ریکارڈ برابر کردیا؟ شاہین آفریدی نے 10 اوورز میں 54 رنز دے کر 5 آسٹریلوی کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 12:15pm شاہد آفریدی کی بہن انتقال کرگئیں گزشتہ شب شاہد آفریدی نے بہن کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی تھی
لائف اسٹائل شائع 17 اکتوبر 2023 12:11am میری بہن زندگی کی جنگ لڑرہی ہے، آفریدی نے دعا کی اپیل کردی شوبز فنکاروں سمیت مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار
کھیل شائع 12 اکتوبر 2023 11:21pm پاک بھارت ٹاکرا: شاہد آفریدی نے بابراعظم سے ہونے والی گفتگو پر خاموشی توڑدی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل آفریدی نے پاکستانی ٹیم کے کپتان سے کیا بات کی؟
کھیل اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 01:11pm گوتم گھمبیر کا کراچی اور ملتان سے کیا تعلق ہے پاک بھارت دشمنی کو ذاتی بنادیا گیا ہے، بھارتی کھلاڑی
کھیل شائع 22 ستمبر 2023 11:25pm شادی کے بعد شاہین شاہ آفریدی کا پہلا پیغام سامنے آگیا شاہین اور انشاء آفریدی کی شادی کی تقریب 19 ستمبر کو منعقد ہوئی تھی
کھیل شائع 22 ستمبر 2023 03:38pm شاہین کو بالنگ ٹپس دینےوالے ثقلین اب ’بہترین شوہر‘ بننے کی ٹریننگ دیں گے نئے نویلے دولہا کیلئے زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر منفرد مبارکباد
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 12:49pm کیرئیرکے عروج میں کون سا صدمہ سعید انورکی زندگی تبدیل کرنے کا باعث بنا سعید انور نے بہت سے کرکٹرز کا طرز زندگی تبدیل کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا ۔
لائف اسٹائل شائع 21 ستمبر 2023 11:09pm شاہین آفریدی کا ولیمہ، کس کس نے شرکت کی ؟ تقریب میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت دیگر معروف شخصیات نے بھی شرکت کی
لائف اسٹائل شائع 21 ستمبر 2023 06:00pm شاہد آفریدی کو خانہ کعبہ کے سامنے معافی مانگنی پڑ گئی شاہد آفریدی نے دل کی بھڑاس نکال دی۔
لائف اسٹائل شائع 21 ستمبر 2023 08:08am لوگ چھپ چھپ کر ویڈیوز بناتے ہیں، شاہد آفریدی تنگ آگئے لوگ عمرے پر بھی پرائویسی کا خیال نہیں رکھتے، آفریدی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 02:57pm ’آیا تھا گھر میں نور ابھی کل کی بات ہے، رخصت بھی ہو رہا ہے وہ آنکھوں کے سامنے‘ سابق کپتان شاہد آفریدی کا اپنی بیٹی کے نام ایک دل کش پیغام
کھیل شائع 19 ستمبر 2023 05:29pm ورلڈ کپ میں ٹیم کی کپتانی شاہین آفریدی کو دی جا رہی ہے؟ شاہین کے سسر شاہد آفریدی کا بیان بھی آگیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 04:21pm شاہین شاہ اور انشاء آفریدی کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل انشاء کی رخصی ایشیا کپ کے فوری بعد، ولیمہ اسلام آباد میں ہوگا
آئی ایم ایف سے مذاکرات : حکومت کی مرکزی بینک سے قرض نہ لینے، بیرونی ادائیگیاں بر وقت کرنے کی یقین دہانی
خفیہ معلومات یا دستاویزات سوشل میڈیا پر پھیلانے والوں کیخلاف سیکریٹ ایکٹ کے تحت مقدمات ہونگے، وفاقی وزیر