سیہون حادثے پر پنجاب حکومت نے سیاست کرنے کی کوشش کی، شرجیل میمن اگر روڈز مکمل نہیں ہوئے تو یہ ن لیگ کی وفاقی حکومت کی نااہلی ہے، صوبائی وزیر مواصلات شائع 17 فروری 2025 12:14pm
متحدہ کراچی میں فسادات کو ہوا دینے کی کوشش کر رہی ہے، شرجیل میمن فاروق ستار پیپلز پارٹی پر الزمات سے قبل اپنی تاریخ پر نظرڈالیں، وزیر اطلاعات سندھ شائع 16 فروری 2025 05:14pm
انفلوئنزا وائرس کا بڑھتا پھیلاؤ: سندھ حکومت کی شہریوں کو فاصلہ اپنانے اور ماسک کے استعمال کی ہدایت محکمہ صحت سندھ نے ایچ ون این ون وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی شائع 15 فروری 2025 02:47pm
غیر رجسٹرڈ گاڑی ضبط ہوگی، بنا لائسنس کے گاڑی چلانے والا گرفتار ہوگا، شرجیل میمن والدین کم عمر بچوں کو گاڑیاں چلانے کی اجازت نہ دیں، صوبائی وزیر کی تاکید شائع 15 فروری 2025 02:02pm
شو رومز سے بغیر رجسٹریشن کوئی گاڑی فروخت نہیں کی جاسکے گی، شرجیل میمن سندھ حکومت فوری طور پر ہیوی وہیکل ٹریفک کے خلاف کارروائی کرنے جا رہی ہے شائع 13 فروری 2025 02:17pm
اراضی الاٹمنٹ ریفرنس: قائم علی شاہ اور شرجیل میمن کو بڑا ریلیف، نیب کو گرفتاری سے روک دیا گیا عوامی عہدے پر تعینات افراد کے خلاف نیب ریفرنس کے لیے مالی فائدے کی موجودگی ضروری ہے، وکیل شرجیل میمن اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 02:00pm
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا شرجیل میمن کو جواب پہلے تاجروں کے مذاق پرانکو جھاڑ پلانا اور اب یہ؟، عظمٰی بخاری شائع 01 فروری 2025 12:01am
شرجیل میمن کاخالدمقبول صدیقی کے بیان پرردعمل ایم کیوایم اپنی مردہ سیاست زندہ کرنےکیلئےپی پی پر تنقید کرتی ہے۔ شائع 30 جنوری 2025 07:16pm
سندھ میں ماحول دوست ٹیکسی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان سولرانرجی کےمخلتف منصوبوں پرکام کر رہے ہیں، شرجیل میمن اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 07:03pm
کراچی احتساب عدالت نے شرجیل انعام میمن کے خلاف ریفرنس واپس بھیج دیا احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 11:39am
پاکستان کو کمزور کرنے کے لئے عالمی سازش ہو رہی ہے، شرجیل میمن پی ٹی آئی کی دشمنی پاکستان سے ہے اور ان کا مقصد ملک میں انتشار پھیلانا ہے، وزیراطلاعات سندھ شائع 04 دسمبر 2024 09:45am
پی ٹی آئی کو مزید 9 مئی جیسے واقعات کی اجازت نہیں دی جائے گی، شرجیل میمن بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو کال دی ہے، میراسوال ہے کہ عمران خان نےکال کس چیز پردی ہے، وزیر اطلاعات سندھ شائع 14 نومبر 2024 04:02pm
ملاقاتوں پر پابندی ختم ہوگئی، لگ رہا ہے عمران خان کو ریلیف دیا جا رہا ہے، شرجیل میمن وزیر اطلاعات سندھ نے کراچی میں 100 ارب روپے کی لاگت سے ییلو لائن بی آر ٹی بنانے کا اعلان کردیا شائع 27 اکتوبر 2024 02:46pm
نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیکس ادائیگی اور نمبر پلیٹس کی چیکنگ کے لئے مزید اقدامات کئے جائیں، شرجیل انعام میمن شائع 23 اکتوبر 2024 04:32pm
وفاق کا گرین لائن بس سروس منصوبہ سندھ حکومت کے سپرد کرنے کا فیصلہ حکومت سندھ نے گرین لائن بس سروس کے آپریشنز سنبھالنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں شائع 04 اکتوبر 2024 02:21pm
خصوصی نمبر پلیٹ لینے کے خواہشمندوں کو خوشخبری سنا دی گئی پلاٹینم، گولڈ اور سلور کیٹیگریز میں بولی کا نیا طریقہ متعارف شائع 18 ستمبر 2024 05:14pm
سندھ میں منشیات کی تیاری اور کھپت میں استعمال اشیا کی فروخت پر پابندی عائد شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے احکامات جاری کر دیے شائع 10 ستمبر 2024 09:06am
حکومت سندھ کا منشیات کی تیاری میں استعمال اشیاء کے خلاف آپریشن کا حکم شرجیل میمن نےمنشیات کی تیاری میں چیزوں کےخلاف کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کردیئے شائع 19 اگست 2024 09:25pm
تحریک انصاف کو عدالتوں سے ریلیف دلانے کیلئے ایک سہولت کار ہے، شرجیل میمن شاید حالیہ گرفتاریوں کے تانے بانے 9 مئی تک جارہے ہوں، پی پی رہنما شائع 15 اگست 2024 06:00pm
وہیکل ٹیکس آن لائن ادا کرنے کی سہولت متعارف کرادی گئی پریمیم نمبر پلیٹس کیلئے اسمارٹ کارڈ جاری ہوں گے، نادہندگان کے خلاف کارروائی ہوگی، شرجیل میمن اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 05:55pm
بانی پی ٹی آئی نے سیلاب کے نام پر جو 5 ارب بٹورے وہ کہاں گئے، شرجیل میمن سپیرا کو بحال کیا جارہا ہے، سولر کے بعد الیکٹرک بائیکس کا منصوبہ شروع کریں گے، ناصر شاہ کی میڈیا سے گفتگو شائع 25 جولائ 2024 03:50pm
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کا افتتاح پی پی حکومت عوام کو ریلیف کےلیے اقدامات کررہی ہے، صوبائی وزیر شرجیل میمن شائع 22 جولائ 2024 04:57pm
ملک میں ’لاڈلاازم‘ اور ’گڈ ٹوسی یو‘ کی سیاست چل رہی ہے، شرجیل میمن ملک میں 2 قانون چل رہے ہیں، کیا لاڈلےکیلئےقانون کی کتابوں کوپھینک دیں گے؟ پی پی رہنما شائع 12 جولائ 2024 04:42pm
کراچی کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم، اسنیپ چیکنگ شروع سندھ حکومت نارکوٹکس کنٹرول ونگ کو زیادہ مضبوط بنانا چاہتی ہے تاکہ منشیات کراچی نہ لائی جاسکیں، شرجیل میمن شائع 05 جولائ 2024 09:45am
پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن گورنرپنجاب کے پاس بل گیا تو انہوں نے دستخط نہیں کیے، صوبائی وزیر اطلاعات شائع 10 جون 2024 02:19pm
بوری بند لاشیں دینے، بھتہ لینے اور ٹارگٹ کلنگ کون کرتاتھا،سب کومعلوم ہے، شرجیل میمن حکومت کوکراچی میں بڑھتی ٹارگٹ کلنگ کااحساس ہے، وزیراطلاعات سندھ شائع 07 جون 2024 05:47pm
پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ پی بی ایس میں توسیع ایک اہم قدم ہے، کراچی میں لگن سے کام کر رہے ہیں،شرجیل میمن شائع 05 جون 2024 05:42pm
سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کو کم قیمت پر پلاٹ دینے کا عندیہ کابینہ نےنئے اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دے دی شائع 30 مئ 2024 05:38pm
عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ اڈیالہ جیل سے آپریٹ ہو رہا ہے، شرجیل میمن بانی پی ٹی آئی کو ملک کو نقصان پہنچانےکے لیے لانچ کیا گیا، صوبائی وزیر شائع 29 مئ 2024 03:08pm
’مجیب الرحمان کو ہیرو‘ کہنے پر شرجیل انعام کی عمران خان پر کڑی تنقید جیل میں بیٹھا شخص ملک کے خلاف سازش کر رہا ہے، اس شخص کی لڑائی سیاسی جماعتوں سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہے، صوبائی وزیر اطلاعات سندھ اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 03:00pm
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت