بھارتی اداکار و گلوکار گرو رندھاوا فلم کیلئے اسٹنٹ کرتے ہوئے زخمی، اسپتال منتقل
گرو رندھاوا اسپتال کے بستر پر لیٹے نظر آئے، ان کے ماتھے پر پٹی بندھی ہوئی تھی جبکہ انہوں نے گردن پر ایک سرویکل کالر پہن رکھا تھا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.