شیخ حسینہ اور بھارت 2009 کی بغاوت کے دوران فوجی افسران کے قتل میں ملوث قرار بنگلادیش کی مسلح افواج کو کمزور کرنے کی ایک طویل سازش جاری تھی، کمیشن سربراہ شائع 01 دسمبر 2025 12:00pm
سابق بنگلادیشی وزیرِاعظم خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک، آئی سی یو منتقل 80 سالہ سابق وزیرِاعظم کو 23 نومبر کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا شائع 30 نومبر 2025 11:58am
شیخ حسینہ کو مزید مقدمات میں 21 سال قید کی سزا سنا دی گئی حسینہ کے بیٹے سجیب واجد اور بیٹی صائمہ واجد کو بھی ایک کیس میں پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے شائع 27 نومبر 2025 01:17pm
سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم کے بینک لاکرز سے لاکھوں ڈالرز مالیت کا سونا ضبط ضبط شدہ سونے کی قیمت تقریباً 13 لاکھ ڈالر کے برابر ہے: اینٹی کرپشن حکام اپ ڈیٹ 26 نومبر 2025 07:42pm
بنگلہ دیش کی شیخ حسینہ کو حوالے کرنے کی درخواست، بھارتی قانون اجازت دے گا؟ ڈھاکہ کی وزارتِ خارجہ نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ حسینہ اور اسدالزمان کو فوری طور پر بنگلہ دیش کے حوالے کیا جائے۔ شائع 19 نومبر 2025 10:36am
بنگلادیش کا بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ انسانیت مخالف جرائم میں سزا یافتہ مجرموں کو پناہ دینا 'غیر دوستانہ رویہ' تصور ہوگا، بنگلادیشی وزارتِ خارجہ اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 07:12pm
شیخ حسینہ: اقتدار کی بلندیوں سے سزائے موت تک آج انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے فیصلہ دیتے ہوئے مظاہروں سے متعلقہ 2 الزامات کے تحت انہیں سزائے موت اور 3 الزامات کے تحت عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ شائع 17 نومبر 2025 06:00pm
میرے خلاف فیصلہ جانبدار اور سیاسی ہے، شیخ حسینہ مقدمہ عوامی لیگ کو بدنام کرنے اور یونس کی ناکامیوں سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لیے بنایا گیا، سزائے موت کے فیصلے پر ردعمل اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 04:41pm
مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال؛ بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت بنگلادیشی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات میں قصوروار ٹھہرایا ہے اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 02:58pm
شیخ حسینہ کو سزا کے خلاف اپیل کا موقع نہ دیے جانے کا امکان کیوں ہے؟ مرکزی ملزمہ کو بطور خاتون کوئی قانونی مراعات حاصل ہوں گی؟ شائع 17 نومبر 2025 12:00pm
شیخ حسینہ کے خلاف 5 سنگین الزامات کیا ہیں؟ سزا کے بعد شیخ حسینہ کے خلاف انٹرپول نوٹس جاری ہونے کاامکان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 03:01pm
’پرواہ نہیں، اللہ نے زندگی دی ہے وہی واپس لے گا‘: شیخ حسینہ کا فیصلے سے پہلے پیغام شیخ حسینہ کے بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس پر سخت الزامات اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 01:04pm
شیخ حسینہ کی الیکشن میں حصہ لینے سے روکنے پر بائیکاٹ کی دھمکی عبوری حکومت نے بنگلہ دیش میں عام انتخابات اگلے سال فروری میں کروانے کا اعلان کیا ہے۔ شائع 29 اکتوبر 2025 06:29pm
بنگلا دیشی پراسیکیوٹر کا سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت دینے کا مطالبہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف 2024 میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو کچلنے کے حکم دینے کے الزام میں مقدمہ چلایا جارہا ہے شائع 17 اکتوبر 2025 01:09pm
شیخ حسینہ کے قریبی ساتھی کے 11 ملین پاؤنڈز کے اثاثے منجمد سیف الزمان نے 12 ہزار ڈالر سالانہ حد کے باوجود 500 ملین ڈالر خرچ کیے شائع 13 جون 2025 01:46pm
انسانیت کیخلاف جرائم، شیخ حسینہ واجد پر فرد جرم عائد شیخ حسینہ کیخلاف انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل میں فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی ہے، رپورٹ شائع 01 جون 2025 03:24pm
بنگلہ دیشی فوج نے استعفیٰ مانگا تو شیخ حسینہ کے آخری الفاظ کیا تھے؟ فوجی افسران نے کہا ہم یہ اجازت نہیں دے سکتے، صرف 45 منٹ ہیں کیونکہ ہزاروں مظاہرین یہاں پہنچ چکے شائع 28 مئ 2025 03:48pm
شیخ مجیب کی سوانح حیات میں ’حسینہ‘ کا کردار نبھانے والی بنگلہ دیشی اداکارہ گرفتار اداکارہ کو تھائی لینڈ روانگی سے قبل گرفتار کیا گیا، رپورٹ شائع 19 مئ 2025 09:04am
شیخ حسینہ کی مشکل بڑھ گئی، عوامی لیگ پر پابندی عائد عوامی لیگ نے عبوری حکومت کے اس اقدام کو ناجائز قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا، رپورٹس شائع 11 مئ 2025 10:40am
بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کے خلاف ریڈ نوٹس کیلئے انٹرپول سے رابطہ شیخ حسینہ اور ان کے ساتھیوں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج شائع 20 اپريل 2025 09:36am
شیخ حسینہ کا اقتدار ختم ہونے کے بعد محمد یونس اور مودی کے درمیان پہلی ملاقات ملاقات میں مودی نے اقلیتوں پر ہونے والے مظالم کی مکمل تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا شائع 04 اپريل 2025 03:12pm
شیخ حسینہ کی عوامی لیگ کے ایک لاکھ سے زائد ارکان بھارت فرار، بنگلہ دیشی حکومتی مشیر کا دعویٰ بھارت نے حسینہ اور ان کی دہشت گرد قوتوں کو پناہ دی ہے، محفوظ عالم اپ ڈیٹ 02 اپريل 2025 10:26am
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی خاندانی جائیدادیں، بینک اکاؤنٹس ضبط شیخ حسینہ کے علاوہ ان کے خاندان کے افراد سے منسلک کئی دیگر جائیدادوں کو بھی ضبط کیا گیا، رپورٹس شائع 12 مارچ 2025 10:06am
عوامی لیگ کے خلاف کریک ڈاؤن پر خالدہ ضیا کی بی این پی بول اٹھی کیا بنگلہ دیش ایک سنگین بحران کی طرف بڑھ رہا ہے شائع 12 فروری 2025 10:07am
شیخ حسینہ کو بیانات دینے سے روکا جائے، بنگلا دیش کا بھارت سے مطالبہ ڈھاکا میں بھارتی ہائی کمشنر کو احتجاجی مراسلہ ، شیخ حسینہ کے بیانات پر تحفظات کا اظہار اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 12:16pm
بنگلہ دیش میں عوامی لیگ رہنماؤں کے گھروں پر حملوں کا سلسلہ پھیل گیا ڈھاکہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں عوامی لیگ کے وزرا اور کارکُنان کی رہائش گاہوں اور دفاتر پر حملے اور توڑ پھوڑ کا سلسلہ جاری شائع 07 فروری 2025 09:47am
بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب کے گھر کو مظاہرین نے آگ لگا دی، بلڈوزر بھی چلا دیئے حسینہ واجد کی جانب سے احتجاجی تحریک کے اعلان پر لوگ مشتعل ہوگئے اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 10:47am
شیخ حسینہ کا جذباتی آڈیو پیغام جاری، خود پر قاتلانہ حملے کا دعویٰ مجھے سیاسی کیرئیر کے مختلف مراحل میں کئی بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی، شیخ حسینہ شائع 18 جنوری 2025 02:02pm
شیخ حسینہ سے تعلق رکھنے والی برطانوی رکن پارلیمنٹ مصیبت میں پڑ گئی برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ الزامات کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی شائع 14 جنوری 2025 11:02am
بھارت فرار حسینہ واجد کے خلاف ایک اور وارنٹ گرفتاری جاری انٹرنیشل کرائم ٹریبونل نے دیگر 11 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے اپ ڈیٹ 06 جنوری 2025 09:29pm